Latest News Urdu
سہ فریقی مذاکرات، پاکستان اور چین کا افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پر زور۔
اسلام آباد میں ہونے والے سہ فریقی مذاکرات میں پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے۔ پاکستان، چین اور افغانستان کے سہ فریقی مذاکرات میں علاقائی ترقی اور امن کے لیے افغانستان میں امن و امان کے قیام کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔سہ فریقی مذاکرات میں…
Read More »آرمی چیف سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، سی پیک اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی مکمل حمایت کیلئے پرعزم ہیں، چین کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران…
Read More »چین اور پاکستان کا تزویراتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کا استحکام خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔ چین اور پاکستان، افغانستان میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں۔ پرامن افغانستان پر دونوں ممالک مشترکہ رائے اپنائے ہوئے ہیں۔ چین نے کشمیر سمیت ہر عالمی فورم پر ہمیشہ پاکستان…
Read More »چینی وزیر خارجہ چن گانگ کی دفتر خارجہ آمد، بلاول بھٹو نے استقبال کیا
پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچنے والے چینی وزیر خارجہ چن گانگ دفترخارجہ پہنچ گئے۔ چینی وزیر خارجہ چن گانگ دفتر خارجہ پہنچے تو بلاول بھٹو زرداری نے ان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے پرجوش مصافحہ کیا اور بلاول نے خیر مقدمی کلمات ادا کئے، اس…
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے چین کی عالمی سطح کے ہر فورم پر پاکستان کی غیرمشروط حمایت کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چین کیساتھ تذویراتی تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے، دوسری جانب چینی وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا کہ سی پیک پر ہونے والی پیش رفت پر چین مطمئن ہے، پاکستان کیلئے چین کی مارکیٹ دستیاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ…
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کے بیشتر ارکان سی پیک کا حصہ بننے کے خواہشمند ہیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے بیشتر ارکان چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کا حصہ بننا چاہتے ہیں، بھارت کے گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل…
Read More »صدر عارف علوی سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، معاشی، دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ چِن گانگ نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں معاشی اور دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ملاقات میں وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر بھی موجود تھیں، چین کے نائب وزیر…
Read More »چین کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
چین کے وزیر خارجہ چن گانگ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، چن گانگ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ چینی وزیر خارجہ گوا سے پاکستان پہنچے ہیں،چینی وزیر خارجہ چن گانگ کل پاک چین سٹرٹیجک مذاکرات کے چوتھے دور میں شرکت کریں…
Read More »چین نے سی پیک منصوبوں میں گلگت بلتستان کو مساوی ثمرات کی فراہمی کے عزم کا اظہار کیا۔
گلگت بلتستان (جی بی) کے ایک وفد نے چین کے شہر سنکیانگ کا دورہ کیا ہے جس میں باہمی مفادات پر بات چیت اور خنجراب پاس کے ذریعے برآمدات میں نرمی کی کوشش کی گئی ہے۔ وفد نے یہ بھی درخواست کی کہ چینی حکام آزاد تجارتی معاہدے میں گلگت…
Read More »ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤ ننگ نے پاک چین تعلقات کو فروغ دینے میں قن گانگ کے دورے کو نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤ ننگ نے جاری بیان میں چینی وزیر خارجہ قن گانگ کے دورہ پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ چین اور پاکستان کے اعلیٰ سطح کے حکام کے درمیان حالیہ قریبی اور متواتر بات چیت کا ایک اہم پہلو ہے۔ ترجمان نے…
Read More »











