Latest News Urdu
چینی قونصل خانے نے گوادر کے لیے آٹے کے 10 ہزار تھیلے عطیہ کر دیئے۔
کراچی میں چینی قونصلیٹ نے گوادر کے عوام کو راشن آٹے کے 10 ہزار تھیلے عطیہ کیے جس سے سینکڑوں افراد مستفید ہوئے۔ کراچی میں عوامی جمہوریہ چین کے قونصلیٹ جنرل کی قیادت میں چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی نے سرکاری محکموں، مقامی انتظامیہ اور پاکستانی فوج کے تعاون سے…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین دوستی کو سراہتے ہوئے صدر شی کے عالمی ترقیاتی اقدام کو خوش آئند قرار دیا
چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک چین دوستی کے مضبوط بندھن اور “اٹوٹ بھائی چارے” کی تعریف کی جس نے کئی سالوں سے چینی اور پاکستانیوں کو ایک دوسرے کے ساتھ مضبوطی سے جوڑ رکھا ہے۔ وزیر اعظم نے اس عزم کا اظہار کیا…
Read More »وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی سے روانہ ہوئے۔ وزیر خارجہ خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے…
Read More »پاکستان،افغانستان اور چین کے سہ فریقی مذاکرات کے لیے چینی وزیر خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے۔
چین کے وزیرخارجہ قن گانگ کل سے پاکستان کا دوروزہ سرکاری دورہ کرینگے۔دفترخارجہ کی ترجمان کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور چینی وزیرخارجہ پاک چین تزویراتی مذاکرات کے چوتھے دور کی مشترکہ صدارت کریںگے۔ تزویراتی مذاکرات ایک منظم طریقہ…
Read More »وفاقی وزیر احسن اقبال کا سی پیک منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ، تمام وزارتوں کو جے سی سی کیلئے تجاویز کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو جولائی 2023 میں ہونے والی آئندہ مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی)اجلاس کے لئے ترقیاتی منصوبوں کی تجاویز کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے۔وفاقی وزیر نے یہ ہدایات سی پیک…
Read More »چین میں منعقدہ سمارٹ ڈیزاسٹر پریوینشن کانفرنس میں چین پاکستان تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال
چین پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کی مشترکہ لیبارٹری کی پہلی تعلیمی کانفرنس چین کے شہر نانجنگ میں بڑے انفراسٹرکچر کے سمارٹ ڈیزاسٹر پریوینشن پر منعقد ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو اجاگر کیا گیا۔ چین میں پاکستان کے سفارتخانے میں سائنس اور…
Read More »پاکستانی قونصل جنرل کا چائناامپورٹ اینڈ ایکسپورٹ میلہ میں پاکستانی سٹالز کا دورہ
گوانگزو میں پاکستان کے قائم مقام قونصل جنرل سردار محمد نے 133 ویں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ میلے میں پاکستانی کمپنیوں کی طرف سے لگائے گئے سٹالز کا دورہ کیا جسے کینٹن فیئر بھی کہا جاتا ہے۔ گوانگ ژو، چین کے صوبے گوانگ ڈونگ میں پاکستانی کمپنیوں نے آٹھ سٹالز…
Read More »سکی کناری ہائیڈرو پراجیکٹ کا 90 فیصد کام مکمل۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ تکمیل کے قریب ہے جس کا تقریباً 90 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ یہ پراجیکٹ ایمپلس ٹربائنز کے چار سیٹوں سے لیس ہے جو 873.508-میگاواٹ کی کل نصب صلاحیت فراہم کرتا ہے۔ ہیوی ٹرانسمیشن لائن کی تنصیب کا کام…
Read More »چینی وزیر خارجہ عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے
چینی وزیر خارجہ چن گانگ اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد 5 مئی کو پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ چن گانگ 5 مئی کو اسلام آباد پہنچیں گے، چینی وزیر خارجہ گوا کانفرنس کے فوراً بعد اسلام آباد پہنچیں گے جس کے…
Read More »سی پیک نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے وسیع مواقع فراہم کیے ہیں،گورنر پنجاب
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے لاہور میں معروف صنعت کار میاں طلعت محمود کی قیادت میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے وسیع مواقع پیدا ہوئے ہیں۔…
Read More »










