Latest News Urdu
گلگت بلتستان حکومت کاوفد باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے لیے چین روانہ۔
سپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی سید امجد علی زیدی کی قیادت میں گلگت بلتستان حکومت کا وفد چینی صوبے سنکیانگ کے تاشقرغن کے دورے پر روانہ ہوا ہے ۔اس دورے کا مقصد چینی ہم منصبوں کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور مثلاً تجارت، سیاحت اور ثقافتی تبادلے پر تبادلہ…
Read More »ڈیجیٹل ایگری ایکسپو پاک چین زرعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے عطاالرحمٰن سکول آف اپلائیڈ بائیو سائنسز (اے ایس اے بی) کے پرنسپل ڈاکٹر حسین احمد جنجوعہ نے کہا ہےکہ چین کے شیڈونگ صوبے کے شہر ویفانگ میں منعقد ہونے والی ڈیجیٹل زراعت پر پہلی عالمی ایکسپو نے پائیدار چین-پاک زرعی تعاون کے لیے…
Read More »اسلام آباد میں ’فینٹاسٹک چائنا‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد۔
اسلام آباد میں پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے تعاون سے چائنہ میڈیا گروپ ایف ایم-98 کے زیر اہتمام فنٹاسٹک چائنا کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمان خان کانجو نے سائنس، ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں چین کی غیر متزلزل حمایت پر پاکستان کی تعریف کی۔…
Read More »چین میں پاکستانی ٹرک آرٹ فیسٹیول کا انعقاد۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ نے سلک روڈ انٹرنیشنل آرٹ سینٹر، ینگ فانگ اور معروف ٹرک آرٹسٹ انٹرپرائز ‘پھول پتی’ کے اشتراک سے چین کے شہر لینگ فانگ میں پاکستان کے 83 ویں قومی دن کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے ٹرک آرٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب…
Read More »چین نےگوادر تا کاشغر 57.7 ارب ڈالرکے حامل ریلوے لائن منصوبے کے لیے گرین سگنل دے دیا
چین نے سی پیک منصوبےکے تحت گوادر سےکاشغر تک 57.7ارب ڈالرکا ریلوے لائن کا اب تک کا سب سے بڑا منصوبہ پیش کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹوکے مہنگے ترین منصوبےکی فزیبلٹی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مجوزہ منصوبہ تجارت اور جیوپولیٹیکس…
Read More »چین اور پاکستان کا عالمی امن اور ترقی کے لیے اہم کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار۔
چین کے سینئر سفارت کار وانگ یی نے بیجنگ میں ملاقات کے دوران پاکستانی چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کو چین کی جانب سےپاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ وانگ یی نے آرمی چیف عاصم منیر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چین دوسرے…
Read More »چیئرمین سینیٹ کی چینی وفد سے ملاقات،سرمایہ کاروں کو بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور پاکستان میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران وفد…
Read More »پاکستان کے توانائی کے شعبےمیں چین کی سرمایہ کاری 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔
پاور ڈویژن کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق گوادر میں درآمدی کوئلے پر مبنی پاور ہاؤس کی تزئین و آرائش کے بعد چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان کے پاور سیکٹر میں چینی سرمایہ کاری 21 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ پاور…
Read More »چینی حکومت نے گلگت بلتستان سے چیری کی درآمد کی اجازت دے دی۔
اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کی جانب سے بھیجے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ چینی حکومت نے گلگت بلتستان اور پاکستان کے دیگر شہروں سے چیری کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ سفارت خانے نے پاکستانی حکومت پر زور دیا کہ وہ تازہ چیری کی فوری درآمد…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چینی وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے تاکہ علاقائی امن، خوشحالی اور استحکام میں اپنا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ممالک کے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے مشترکہ مقاصد کو حاصل کیا جا سکے۔…
Read More »











