Latest News Urdu
پاکستان اور چین کے درمیان تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چینی وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے تاکہ علاقائی امن، خوشحالی اور استحکام میں اپنا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ممالک کے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے مشترکہ مقاصد کو حاصل کیا جا سکے۔…
Read More »آرمی چیف کی چینی ہم منصب سے ملاقات، باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے چین میں پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے کمانڈر سے ملاقات کی اور باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین پہنچنے پر آرمی چیف جنرل عاصم…
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پی ایل اے ہیڈکوارٹر میں گارڈ آف آنر پیش
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کو چین میں پیپلز لیبریشن آرمی (پی ایل اے) کے ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر کا چین پہنچنے پر پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس…
Read More »چین کی جانب سے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان کے لیے چین کی حمایت کو سراہتے ہوئے اقتصادی، تجارتی اور مالیاتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں چین کی ناظم الامور پینگ چنکسو سے ملاقات کے دوران کیا۔…
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں، وہ 4 روز تک چین میں قیام کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل…
Read More »چینی سفارتخانے میں خلائی سائنس کے فروغ کے لیے تقریب کا انعقاد۔
چینی سفارتخانے کی جانب سے انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے چائنہ-پاکستان ریسرچ سینٹر کے اشتراک سے چینی خلائی اسٹیشن تھیان کُونگ کے عملے اور طلبہ و طالبات کے درمیان بذریعہ ویڈیو لنک گفتگو کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر رکن ممالک چین، روس، قازقستان،…
Read More »وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے خلاف منفی پراپیگنڈا مسترد کر دیا
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی جغرافیائی سیاست میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے خلاف منفی پروپیگنڈا بنا کر جھوٹی خبریں چلائی گئیں جسکو انہوں نے یکسر مسترد کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے عالمی نشریاتی ادارے کے نمائندے سے خصوصی…
Read More »سی پیک پر پیش رفت کا عمل بغیر کسی تاخیر کے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے،ظفر الدین محمود،معاون خصوصی برائےوزیراعظم
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ظفر الدین محمود کے مطابق پاکستان میں چینی شہریوں پر دہشت گردانہ حملوں کا مقصد چین اور پاکستان کے قریبی تعلقات کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ چین پاکستان اقتصادی راہداری کو نقصان پہنچانا ہے مگر یہ پراجیکٹ پاکستان کے لیے ثمرات کا حامل ہے۔…
Read More »بی آر آئی کی 10ویں سالگرہ کے حوالے سے آرٹ شو کا انعقاد کیا جائے گا۔
’ اسٹار مون روڈ؛ چائنا پاکستان کنٹیمپریری آرٹ ایکسچینج نمائش ‘یونیورسٹی آف ایجوکیشن (یو ای) میں لاہور میوزیم کے اشتراک سے 3 مئی سے شروع ہو رہی ہے اور یہ بی آر آئی کی 10ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقد ہوگی۔ اس میں پینٹنگز، مجسمے، تنصیبات اور ڈیجیٹل آرٹ نمائش…
Read More »گوادر فری زون جلد ایکسپورٹ انڈسٹریل پارک بن جائے گا، چیئرمین سی او پی ایچ سی۔
چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے نئے چیئرمین یو بو کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کی دہائیوں سے جاری ترقی میں گوادر فری زون ایکسپورٹ انڈسٹریل پارکس میں تبدیل ہو رہا ہے۔ اپنے پہلے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گوادر پورٹ اور فری…
Read More »











