Latest News Urdu
چینی سائنسدانوں اور صنعت کاروں کا وفد 27 اپریل کو پاکستان کا دورہ کرے گا
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کے رکن ممالک میں روایتی ادویات اور اس سے منسلک بائیو میڈیکل سائنسز میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے چینی سائنسدانوں اور صنعت کاروں کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ اسلامی تعاون تنظیم کے ذیلی ادارے کامسٹیک کے مطابق…
Read More »چین اور پاکستان فن کے تحفظ اور فروغ کے لیے مل کر کام کریں گے۔
جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے چین اور پاکستان اپنے اپنے فن پاروں کو محفوظ رکھنے کے لیے تعاون کرنے کے خواہاں ہیں۔ پاکستان کے کاریگر صدیوں سے شاندار پتھر کے دستکاری بنا رہے ہیں لیکن اس قیمتی ثقافتی ورثے کی حفاظت کے لیے انہیں چین کی کامیاب تحفظ…
Read More »افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا چوتھا وزارتی اجلاس سمر قند میں منعقد۔
افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا چوتھا وزارتی اجلاس ازبکستان کے شہر سمر قند میں ہوا جس میں حنا ربانی کھر نے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کی تاجک وزیر خارجہ سراج الدین…
Read More »خنجراب پاس کا تجارت کے لیےدوبارہ کھلنا جی بی کے عوام کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا۔
گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس (جی بی سی آئی) کے نائب صدر اجمل خان نے خنجراب پاس کے دوبارہ کھلنے پر مسرت کا اظہار کیا ہے اورانہوں نے گلگت بلتستان کے لوگوں کے لیے اسے ایک اہم نعمت قرار دیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ مقامی لوگوں کے لیے…
Read More »پاکستان کو آج چین کی طرف سے 30 کروڑ ڈالر موصول ہوجائیں گے،اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ آج پاکستان کو چین کی طرف سے 30 کروڑ ڈالر موصول ہوجائیں گے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آج آنے والی رقم چین کی طرف سے منظورکردہ ایک ارب 30 ڈالر قرض کا حصہ ہے۔ اسحاق…
Read More »چین کو پاکستان سے تانبے کی برآمد میں 16.5فیصد کا اضافہ۔
حالیہ برسوں میں تانبے اور اس سے متعلقہ اشیا ء کی پاکستان سے چین کو برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور اس سال کے پہلے دو مہینوں میں اس میں تقریباً 16.5 فیصد اضافہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق اس کی وجہ چین میں تانبے کی مصنوعات کی بڑھتی…
Read More »چین پاکستان مشترکہ تحقیقی مراکز پرالائنس کا قیام عمل میں لایا گیا۔
الائنس آف چائنا پاکستان ریسرچ سینٹرز کا قیام سنٹر فار بی آر آئی اور چائنا سٹڈیز-انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک سٹڈیز اور پاکستان ریسرچ سنٹر، انر منگولیا ہونڈر کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز، چین نے کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس اتحاد کا بنیادی مقصد پاکستانی اور چینی تعلیمی…
Read More »پاکستان سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے، چیئرمین سینیٹ
سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان چین، پاکستان اقتصادی راہداری کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے تین رکنی وفد سے ملاقات میں کہی، وفد کی قیادت چین کی ناظم الامور پانگ چنکسو نے کی۔…
Read More »نگراں صوبائی وزیر ایس ایم تنویر کا پی سی جے سی سی آئی کا دورہ، چینی سرمایہ کاری کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
حکومت پنجاب کے وزیرصنعت، تجارت اور توانائی ایس ایم تنویر نے پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کا دورہ کیا اور پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر ایف پی سی سی…
Read More »گوادر کے طلباء چین کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں آن لائن کورسز کریں گے۔
گوادر یونیورسٹی کے او آر آئی سی نے چین کے تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ کے ساتھ شراکت داری قائم کی ہے جس سے طلباء اور ملازمین کو چین کے معروف کالجوں اور یونیورسٹیوں میں مختلف آن لائن شارٹ کورسز میں داخلہ لینے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ ایک دفتری…
Read More »










