Latest News Urdu
سی پیک کی تعمیر میں کامیابی کا تناسب 90 فیصد ہے، چینی سفیر
جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور فاشزم مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چینی سفارتخانہ کے زیرِ اہتمام سمپوزیم کا انعقاد۔
پاکستان میں چینی سفارتخانہ نے جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور فاشزم مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک سمپوزیم اور فوٹو نمائش کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ اور پاکستان کی…
Read More »چینی وزیر خارجہ وانگ یی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
وفاقی وزیر احسن اقبال سے چین کے ڈیویلپمنٹ ریسرچ سینٹر کے صدر لوہاؤ کی ملاقات۔
وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک نے پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کو سیاسی تعاون سے آگے بڑھا کر سماجی و معاشی شراکت داری میں تبدیل کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال سے چین کے ڈیویلپمنٹ ریسرچ سینٹر اور سینٹر…
Read More »وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار۔
وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے بیجنگ میں چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، سی پیک فیز ٹو اور بزنس ٹو بزنس تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ چینی نائب وزیر خارجہ نے وزیر منصوبہ بندی…
Read More »پاک چین دوستی ہر آزمائش میں کامیاب رہی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
احسن اقبال سےچینی سفیر کی ملاقات، سی پیک کے جاری منصوبوں کی پیش رفت اور آئندہ جے سی سی کے اجلاس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افئیرز محمد جنید انور چوہدری اور دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ملاقات میں چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی…
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی شہریوں وکمپنیوں کی سیکیورٹی کیلیے پاک فورسز پرعزم ہیں، علاقائی امن و خوشحالی کے مشترکہ ویژن کے حصول کیلیے چین کیساتھ انسداد دہشت گردی میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہے۔ بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی…
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال
چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،…
Read More »سی پیک کی ترقی کے تناظر میں پاکستان میں چینی باشندوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیرا عظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی ترقی کے تناظر میں پاکستان میں چینی شہریوں کا تحفظ مزید اہمیت کا حامل ہو چکا ہے، جو حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ پاکستان میں چینی باشندوں کی سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اسلام آباد…
Read More »











