Latest News Urdu
چینی وزیر خارجہ وانگ یی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
وفاقی وزیر احسن اقبال سے چین کے ڈیویلپمنٹ ریسرچ سینٹر کے صدر لوہاؤ کی ملاقات۔
وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک نے پاکستان اور چین کی لازوال دوستی کو سیاسی تعاون سے آگے بڑھا کر سماجی و معاشی شراکت داری میں تبدیل کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال سے چین کے ڈیویلپمنٹ ریسرچ سینٹر اور سینٹر…
Read More »وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار۔
وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے بیجنگ میں چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، سی پیک فیز ٹو اور بزنس ٹو بزنس تعاون پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ چینی نائب وزیر خارجہ نے وزیر منصوبہ بندی…
Read More »پاک چین دوستی ہر آزمائش میں کامیاب رہی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
احسن اقبال سےچینی سفیر کی ملاقات، سی پیک کے جاری منصوبوں کی پیش رفت اور آئندہ جے سی سی کے اجلاس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر برائے میری ٹائم افئیرز محمد جنید انور چوہدری اور دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ملاقات میں چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی…
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی شہریوں وکمپنیوں کی سیکیورٹی کیلیے پاک فورسز پرعزم ہیں، علاقائی امن و خوشحالی کے مشترکہ ویژن کے حصول کیلیے چین کیساتھ انسداد دہشت گردی میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہے۔ بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی…
Read More »صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کے سفیر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال
چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے،…
Read More »سی پیک کی ترقی کے تناظر میں پاکستان میں چینی باشندوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیرا عظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی ترقی کے تناظر میں پاکستان میں چینی شہریوں کا تحفظ مزید اہمیت کا حامل ہو چکا ہے، جو حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ پاکستان میں چینی باشندوں کی سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اسلام آباد…
Read More »پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں 90 فیصد اضافہ، 1.22ارب ڈالر تک پہنچ گئی
پاکستان میں چین کی خالص براہ راست سرمایہ کاری گزشتہ مالی میں ایک ارب22کروڑ ڈالر ہوگئی جو کہ 2023-24 کےمقابلے میں 90.4فیصد کا اضافہ ہے۔مین لینڈ چین کے علاوہ دیگر بڑے سرمایہ کاروں میں چین کا ہانگ کانگ 470.1ملین ڈالر نیٹ ایف ڈی آئی کے ساتھ، متحدہ عرب امارات 283.1ملین…
Read More »چینی سرمایہ کاروں کے مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت سی پیک فیز ٹو کے تحت نئے شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون پر کام کر رہی ہے چینی سرمایہ کاروں کے مسائل کا فوری حل حکومت کی ترجیح ہے۔ چینی سرمایہ کاری منصوبوں کیلئے کابینہ…
Read More »











