Latest News Urdu
چین کا دورہ کامیاب رہا،جلد چین سے اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا،وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جلد چین سے اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا، سی پیک ٹو پر بھی تیزی سے کام آگے بڑھے گا۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آپ سب کی کاوشوں سے چین کا دورہ کامیاب…
Read More »وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا،عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے تاریخی دورہ چین کے ثمرات جلد عوام تک پہنچیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے
وزیر اعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کرکے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ 5 روزہ دورے کے اختتام سے قبل وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتے کو وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا جنگ جوؤں کے میوزیم کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے قدیم چینی تاریخی ورثے کی…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے 1000 طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے چین بھیجنے کے عزم کا اظہار۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سے سرکاری خرچ پر ایک ہزار طلبہ کو زراعت کی جدید تربیت کیلئے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہباز شریف نے چین میں پاکستانی سفیر اور متعلقہ حکام کو چینی حکام سے منصوبے کو حتمی شکل دینے کی ہدایت…
Read More »وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چین کے تاریخی ورثہ ٹیراکوٹا وارئیر میوزیم کا دورہ۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثہ سے مالامال ہے،پاکستان میں تاریخی و ثقافتہ مقامات کی بحالی کے بعد انہیں سیاحتی مقامات میں تبدیل کریں گے ،چینی حکومت کی تاریخی ورثہ کی حفاظت اور بحالی قابل تقلید ہے،چین نے اپنی محنت سے دنیا…
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف آج چینی شہر شی-آن میں مصروف دن گزاریں گے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج چینی صدر شی جن پنگ کے آبائی شہر شی-آن میں مصروف دن گزاریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف یانگلنگ ایگری کلچرل ٹیکنالوجی ڈیمانسٹریشن بیس کا دورہ کریں گے جہاں وزیرِاعظم اور پاکستانی وفد کو ایس سی او ماڈرن ایگریکلچرل…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،سی پیک تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور چینی صدر شی جن پنگ نے دونوں ممالک کے درمیان موجود پائیدار شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور دوسرے مرحلے میں ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں رہنمائوں نے سیاسی ، سکیورٹی، اقتصادی، تجارتی اور عوام…
Read More »وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک کی ترقی کیلئے عزم اور حمایت کا اعادہ۔
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے چینی ہم منصب لی چیانگ میں سی پیک کی ترقی کے لیے مسلسل عزم اور حمایت کے اظہار کے ساتھ منصوبے کو اپ گریڈ کر کے مزید تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم لی چیانگ…
Read More »پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک شراکت داری پر اظہاراطمینان، 23 مفاہمت یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور چین نے باہمی اعتماد اور مشترکہ اصولوں پر مبنی سٹریٹجک شراکت داری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم معاملات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے مسلسل عزم کا اظہار کیاہےجبکہ…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی عظیم عوامی ہال آمد، پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف عظیم عوامی ہال پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان کےمطابق عظیم عوامی ہال پہنچنےپر چینی وزیراعظم لی چیانگ نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔وزیراعظم کو چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا ۔
Read More »