Opinion Editorials in Urdu
گوادر بندرگاہ کے سبب پاکستان کی جیو اسٹریٹجک اہمیت مزیدمستحکم ہوگی۔
پاک چین انٹرپرائز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر جمیل خان لکھتے ہیں کہ گوادر پورٹ کے سبب پاکستان کو ایک سنہرا موقع ملا ہے کہ وہ ایک خوشحال اکانومی میں تبدیل ہو جائے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ سی پیک نے گوادر کو بی آر آئی کا اہم مرکز بنا…
Read More »پاکستان چین کےلوکل گورننس کے ماڈل کے تجربات سے استفادہ حاصل کرسکتا ہے،عبدالباسط۔
ایک اہم تجزیہ کار عبد الباسط لکھتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کے دور میں پاکستان نے چینی نظام حکومت کی بارہا تعریف کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ چینی کامیابی اس کی مقامی سطح کی حکمرانی میں پنہاں ہے اور پاکستان اس سے…
Read More »سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے شہ رگ کی حیثیت رکھتاہے،ایمبیسڈر ضمیر احمد اعوان۔
سابق سفارت کار پروفیسر ضمیر احمد اعوان لکھتے ہیں کہ سی پیک پاکستان کی معاشی استحکام کے لیے شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے جبکہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونزکا آغاز اور تیزی سے صنعتی کاری ملک کی معیشت کو صحیح سمت پر گامزن کررہا ہے۔ان کا مزید…
Read More »سی پیک افغانستان،چین اور پاکستان میں مشترکہ تعاون کی راہ ہموار کر رہا ہے، ڈاکٹر محمود الحسن خان۔
ایک اہم تجزیہ کار ڈاکٹر محمود الحسن خان لکھتے ہیں کہ جیو اسٹریٹجک منظرنامے میں تیزی سے تبدیلیاں سی پیک کی کامیابی کے لیے راہ ہموار کر رہی ہیں۔ وہ لکھتے ہیں کہ افغانستان کو سی پیک اور بی آر آئی میں شامل کرنے سے چین اور پاکستان دونوں کے…
Read More »سی پیک میں افغانستان کی شمولیت پاکستان کے لیے ایک نیک شگون ثابت ہوگا۔
جیو اسٹریٹجک تجزیہ کار میر محمد علی خان لکھتے ہیں کہ بی آر آئی کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک سے فائدہ اٹھانے کے لیے وسطی ایشیائی ممالک ،ایران اور ترکی کو افغانستان کے ذریعے رسائی کی ضرورت ہے۔ وہ مزیدلکھتے ہیں کہ پاکستان کے پاس افغانستان کے ساتھ مل…
Read More »سی پیک پاکستان کے پسماندہ علاقوں کو ترقی کی راہ پر گامزن کر رہا ہے۔
خیبر پختونخواہ بورڈ آف انویسٹمنٹ کے سی ای او حسن داؤد بٹ لکھتے ہیں کہ سی پیک پاکستان کے لیے نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ ملک کی تیزی سے اقتصادی ترقی کا موجب بنے گا اور علاقائی سلامتی میں بھی اضافہ کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »پاکستان کے روس اور چین کے ساتھ تعلقات ملک کے لئے ثمرآور ثابت ہو رہے ہیں۔
ایک اہم تجزیہ کار ظفر بھٹہ لکھتے ہیں کہ پاکستان روس کے ساتھ قربتیں ہموار کر رہا ہےخاص طور پر اس کے مشترکہ منصوبے نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مستحکم کر رہا ہے۔وہ مزید لکھتے ہیں کہ پاکستان مختلف ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو متنوع…
Read More »چینی سفیر کی جانب سے مختلف ممالک پر کووڈ -19 کی وبا کو غیر سیاسی رکھنے کی ضرورت پر زور۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ لکھتے ہیں کہ کووڈ-19 کی وبا پوری دنیا میں انسانی زندگیوں کے زیاں کا باعث بن رہی ہے جو عالمی صحت عامہ کے لیے ایک سنگین چیلنج ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ متحد ہو جائیں اور وبائی…
Read More »سی پیک چین اور پاکستان دونوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے۔ اوون بینیٹ جونز۔
ایک اہم لکھاری اوون بینیٹ جونز لکھتے ہیں کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوا ہے جب کہ مغربی تنقید سے قطع نظر یہ چین کے حق میں جا رہا ہے۔ انہوں نے کارنیگی انڈومنٹ فار انٹرنیشنل پیس کے ایک مطالعے کا حوالہ دیا…
Read More »سی پیک اور پاک چین تعاون کا سفر بھارتی پروپیگنڈے سے قطع نظر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
ایک فری لانس صحافی ثالث ملک لکھتے ہیں کہ پاکستان کیخلاف بھارت کی من گھڑت خبریں بے بنیاد ہیں کیونکہ وہ سی پیک کے خلاف پروپیگنڈا کرتا رہتا ہے۔ ثالث ملک مزید لکھتے ہیں کہ دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بار پھر بھارت کے بے بنیاد…
Read More »