Latest Urdu News
-
کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کا تعاون قابل تحسین۔چینی ذرائع ابلاغ
چینی میڈیا نے کرونا وائرس کےوبائی مرض کے پھیلنے کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاک چین دوستی کے کردار کو شاندار الفاظ میں …
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،اسد عمر کی جانب سے سی پیک میں برطانیہ کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اعادہ
وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اصلاحات اسد عمر نے دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں برطانیہ کی دلچسپی کو نہایت خوش آئیند …
-
گوادر میں چار سال بعد این او سی کے اجراء پر عائدپابندی ختم: ڈی جی، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ زیب خان کاکڑ نے گوادر میں سی پیک سے جڑے منصوبوں کے تحت سرمایہ کاری کے کثیر مواقعوں کا …
-
سی پیک تجارت کو فروغ دینے کے کثیر مواقع فراہم کرتا ہے۔۔۔۔ صنعتی ماہرین،فیصل آباد۔
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے صنعتی ماہرین کا ایک وفد سی پیک کے اہم ترجیحات …
-
سی پیک خطے میں اقتصادی نمو کے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل۔۔۔ایف پی سی سی آئی ۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے مطابق سی پیک کے روٹس اور گوادر کے ذریعے سے تجارت …
-
پاکستان کی جانب سے کرونا وائرس کے وبائی امراض کے پھیلنے سے نمٹنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان تیار ۔۔۔۔۔
حکومت پاکستان نے ملک میں کرونا وائرس کےوبائی مرض کےپھیلنے سے نمٹنے کے لئے “نیشنل ایکشن پلان” تیار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس میں …
-
چین اور پاکستان کی حقیقی اور سچی دوستی اٹوٹ، چینی سفارتکار
پاکستان میں چینی سفارتکار نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ سی پیک کے تحت پیدا ہونے والے روزگار کے مواقعوں سے زیادہ سے …
-
چین اورنج لائن میٹرو کو فعال کرنے اور انتظامی عملےکو تربیت دینے میں مددفراہم کرے گا
پاکستان میں اورنج لائن میٹرو ٹرانزٹ سسٹم کے انتظام ، فعال کرنے اور بحالی کی خدمات کو بہتر بنانے کے لئے چین نے پاکستانی افرادی …
-
چینی سفیر برائے یاؤ جنگ کی وفاقی وزیربحری امور سے خصوصی ملاقات۔۔۔سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جِنگ نے وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی سے ملاقات کی اور انفرااسٹرکچر کی ترقی ، خصوصی اقتصادی …
-
پاکستان کی جانب سے امریکہ کوسی پیک میں شمولیت کی پیشکش
امریکہ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو بڑھانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای کامرس ، زراعت اور توانائی …











