Home Latest News Urdu وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد کی فراہمی پر چین سے اظہار تشکر…
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد کی فراہمی پر چین سے اظہار تشکر…
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم عمران خان نے چین کی جانب سے صحت سے متعلق سازو سامان اور خصوصی مدد ومعاونت کی فراہمی پرخصوصی طور پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین نے کووڈ-19 کی وبا کو کنٹرول کرنے کے بعد اولین طور پر پاکستان کو طبی امداد فراہم کوکیا۔مزید برآں وزیر اعظم پاکستان نے وبائی مرض پر قابو پانے کے سلسلے میں پاکستان کی مدد اوربھر پور حمایت پر چین کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔
Click To Comment
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …