پاکستان جیک ما کو ان کی خدمات کے اعتراف میں سول ایوارڈ سے نوازے گا۔
Enter Your Summary here.
چین نے پاکستان کو کووڈ-19 کے خلاف لڑنے کے لئے امداد جاری رکھی ہے اور سرکاری اور نجی سطح پر اس میں توسیع کی ہے جو دوطرفہ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت کا مظہر ہے۔ حکومت پاکستان نے کووڈ -19 کے وبا کے دوران پاکستان کو مسلسل تعاون فراہم کرنے پر علی بابا کے بانی چینی انسان دوست شخصیت جیک ما سمیت چار چینی شہریوں کو سول ایوارڈز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیک ما نے پاکستان کو کووڈ- 19 کے خطرات سے نمٹنے کے لئے کافی مقدار میں طبی سازو سامان عطیہ کیا تھا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …