Home Latest News Urdu پاکستان کی فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے چینی براؤن چاول کی نئی قِسم نہایت مددگار ثابت ہوگی۔
پاکستان کی فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے چینی براؤن چاول کی نئی قِسم نہایت مددگار ثابت ہوگی۔
.
ہیلونگ جیانگ اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (ایچ اے اے ایس) کے ذریعہ تیار کیا گیا اور تیسرے چائینہ ہیلونگجیانگ بین الاقوامی چاول فیسٹیول میں متعارف کرائی گئی نئی براؤن چاول کی قسم نہ صرف چینی صارفین میں مقبول ہو رہی ہے بلکہ چاول کی افزائش اور پروسیسنگ کے لئے بھی مفید ہے۔ ایچ اے اے ایس کے انسٹیٹیوٹ آف فوڈ سائنسز کے ماہر رین چوونائینگ نے کہا کہ یہ بی آر آئی پارٹنر ریاستوں خصوصاً پاکستان میں فوڈ سکیورٹی کو یقینی بنانے میں بہت کارآمد ثابت ہوگا۔
Comments Off on پاکستان کی فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے چینی براؤن چاول کی نئی قِسم نہایت مددگار ثابت ہوگی۔