Home Latest News Urdu چائینہ انٹرنیشنل انجینئرنگ کنسلٹنگ کارپوریشن (سی آئی ای سی سی) کی جانب سے سی پیک کی معاونت کا سلسلہ جاری.
Latest News Urdu - June 18, 2020

چائینہ انٹرنیشنل انجینئرنگ کنسلٹنگ کارپوریشن (سی آئی ای سی سی) کی جانب سے سی پیک کی معاونت کا سلسلہ جاری.

Enter Your Summary here.

چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ کی تیز رفتار ترقی کے سفر پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اور سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستانی سفیر برائے چین نے چائینہ انٹرنیشنل انجینئرنگ کنسلٹنگ کارپوریشن (سی آئی ای سی سی) سے استدعاکی ہےکہ وہ سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں مدد و معاونت کا سلسلہ جاری رکھے۔ سی آئی ای سی سی کے صدر وانگ این نے تعاون کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے مزید کہا ہےکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے آغاز کے بعد ہی سےپاکستان میں سی آئی ای سی سی کی کاوائیوں میں اضافہ کیا گیا ہے اور سی پیک کے تحت صنعتی یونٹوں کی منصوبہ بندی اور گوادر بندرگاہ کی فعالیت کو فروغ دینے کے لئے سی آئی ای سی سی نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …