Home Latest News Urdu چین میں موسمِ بہار کی تقریبات کے دوران بھی سی پیک کے مختلف پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت جاری رہی
Latest News Urdu - February 20, 2020

چین میں موسمِ بہار کی تقریبات کے دوران بھی سی پیک کے مختلف پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت جاری رہی

.

چینی قونصل جنرل لونگ ڈنگ بن نے کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب سی پیک میں تعطل کے تمام خدشات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین میں موسم بہار کی تقریبات کے دوران بھی میگا پراجیکٹ کے مختلف منصوبوں پر کام کی پیش رفت جاری رہی ہے اور مقررہ وقت پر ان کی تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

صدر مملکت آصف زرداری کل 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری کل چار روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے انہیں چینی ہم منصب ن…