Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے سپیشل اکنامک زونز میں مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے کئی مواقع موجود…..چیئر مین،سرمایہ کاری بورڈ
Latest News Urdu - July 14, 2019

سی پیک منصوبہ کے سپیشل اکنامک زونز میں مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے کئی مواقع موجود…..چیئر مین،سرمایہ کاری بورڈ

Enter Your Summary here.

چیئر مین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی نے سی پیک منصوبے کے سپیشل اکنامک زونز کی اہمیت پر تبادلہ خیال کرتے ہوئےکہا ہے کہ سپیشل اکنامک زونز مقامی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے سرمایہ کاری کے کئی مواقع فراہم کررہے ہیں جن سے مستقبل میں تجارت کو فروغ حاصل ہوگا ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان نئی اور کامیاب تجارت کے آغاز کے خواہشمند افراد کے لئے راہ متعین کرنے کے لئے پالیسی وضع کر رہی ہے جس سے ملک میں تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…