Latest News Urdu
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک دوستی کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔…
Read More »چین کی اسلام آباد کی مسجد میں دھماکے کی مذمت،پاکستان کی قومی سلامتی کیلئے مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ
چین نے اسلام آباد کی مسجد میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔ بیجنگ سے چینی وزارت خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ اسلام آباد دھماکے اور جانی نقصان پر گہرا صدمہ ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے سوگوار ہیں، ہماری ہمدردیاں…
Read More »نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ وزارتَ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال…
Read More »پاک چائنا ای مائننگ پلیٹ فارم کا افتتاح، کئی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، 10 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری۔
پاکستان اور چین نے پاک چین ای مائننگ پلیٹ فارم کا باضابطہ آغازکردیااور پاک چین منرل کوآپریشن فورم کے موقع پر متعدد مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے۔ اس اقدام کا مقصد پاکستان کے معدنی شعبے میں 10 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کو ممکن بنانا ہے۔یہ…
Read More »پاک چین دیرینہ دوستی اور اقتصادی شراکت داری باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ ترقی کے وژن پر مبنی ہے،وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ ( بی او آئی)قیصر احمد شیخ نے پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ دوستی اور اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ ترقی کے وژن پر مبنی…
Read More »چین کے تجربات سے پاکستان معاشی اور زرعی انقلاب لا سکتا ہے،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے تجربات، مہارت اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے برسوں کے بجائے مہینوں میں نمایاں ترقی کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت استحکام کے مرحلے سے گزر کر اب پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہو…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی نائب وزیر سن ہائی یان کی ملاقات،سی پیک کے اگلے مرحلے کی بروقت نفاذ کے عزم کا اعادہ۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے نائب وزیر، بین الاقوامی شعبہ مرکزی کمیٹی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (آئی ڈی سی پی سی) سن ہائی یان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے چینی صدر کو اس سال پاکستان کا دورہ کرنے کی پھر دعوت دی۔ وزیر اعظم نے ایک…
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی اور چینی سفیر کی ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری، دفاعی واقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال
وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی ہم منصب وانگ ژاو ہونگ سے ملاقات،پاکستان میں چینی شہریوں اور مشترکہ منصوبوں کے تحفظ کے عزم کا اعادہ۔
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے ملاقات، اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کی











