Latest News Urdu
شنگھائی تعاون تنظیم کے سکیورٹی اور ترقیاتی تعاون کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار۔
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سکیورٹی اور ترقیاتی تعاون کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار کرتےہوئے تنظیم کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اجتماعی ذمہ داری کے تحت آپس میں…
Read More »وزیرخارجہ اسحاق ڈار ’اسٹریٹجک ڈائیلاگ‘ میں شرکت کے لیے اہم دورے پر چین پہنچ گئے۔
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ’اسٹریٹجک ڈائیلاگ‘ اجلاس کی مشترکہ صدارت کے لیے چین پہنچ چکے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ان کے اس دورے کے دوران دونوں ممالک اقتصادی اور تجارتی تعاون سمیت پاک چین دوطرفہ تعلقات…
Read More »نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 13 مئی سے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار 13 سے 16 مئی تک عوامی جمہوریہ چین کے دار الحکومت بیجنگ کا 4 روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اپنے دورے کے دوران چینی وزیر خارجہ اور چین کی کمیونسٹ پارٹی کے امور خارجہ کمیشن، جنرل آفس…
Read More »وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک چین تعلقات، سی پیک، پاکستانی معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین کے حوالے…
Read More »وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال چین اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کے حوالے سے چین کے دورے پر بیجنگ میں موجود
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چین اور پاکستان کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں کے حوالے سے بیجنگ میں موجود ہیں۔ وفاقی وزیر کے ہمراہ سفیر سید طارق فاطمی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور بھی ہے۔ وفاقی وزیر نے کئی اہم…
Read More »وفاقی وزیراحسن اقبال کی چین کے نائب وزیرخارجہ سے ملاقات،سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
وزیرمنصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال کی بیجنگ میں چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ سےملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔ وفاقی وزیر نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر نائب وزیرخارجہ کو یادگاری شیلڈ پیش کی ۔ سی…
Read More »وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک کے دوسرے مرحلے کو تیز کرنے پر اتفاق
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں سیکرٹری منصوبہ بندی اویس منظور سمرا اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں توانائی و بجلی، انفراسٹرکچر، زراعت اور مواصلات کے منصوبوں پر باہمی تعاون سے…
Read More »پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات میں 29 فیصد اضافہ،10.37 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں
رواں سال کی پہلی سہ ماہی جنوری سے مارچ 2024 کے دوران پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات29 فیصد اضافے کیساتھ 10.37 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی سی) کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے…
Read More »اسحاق ڈار سے چینی پیپلزکانگریس کےوائس چیئرمین کی ملاقات،سی پیک تعاون کو مزیدمضبوط کرنے کے عزم کا اظہار
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے وائس چیئرمین زینگ جیان بینگ کی ملاقات،باہمی تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ گیمبیا کے شہر بنجول میں 15ویں او آئی سی اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پروزیرخارجہ اسحاق ڈار نے زینگ جیان بینگ سے ملاقات میں…
Read More »چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن (سی اے سی ڈی ای) کے صدر چینگ جنگے نے ملاقات کی۔ خلیل ہاشمی نے ملاقات کے بعد ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے…
Read More »