Latest News Urdu
پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کاچینی صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شینزین اور گوانگ ژو کا دورہ
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نےچین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شینزین اور گوانگ ژو کا سرکاری دورہ کیا ۔ انہوں نے یہ دورہ دونوں شہروں کے ساتھ سیاسی، ثقافتی، علمی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات بڑھانے کے سلسلہ میں کیا ۔پاکستانی سفیر کا عہدہ سنبھالنے…
Read More »خنجراب پاس کو آج سےدوبارہ تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دیا گیا
پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بند رہنے کے بعد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت ہر سال پاک چین سرحد کو یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند کیا جاتا ہے۔ پاک چین سرحد خنجراب کل سے…
Read More »سی پیک منصوبے پورے خطے کی ترقی کے ضامن ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں ، چینی ماہرین اور دیگر ورکرز کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔میرسرفراز بگٹی نے یہ یات گوادر سیف سٹی منصوبہ پیشرفت جائزہ اجلاس کے موقع…
Read More »وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے سی ایف ایف ای ایکس کے نمائندہ خصوصی یوہینگ کی ملاقات
پاکستان اور چین نے جدید مالیاتی آلات کو فروغ دینے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان میں چائنہ فنانشل فیوچر ایکسچینج (سی ایف ایف ای ایکس) کے چیف نمائندے یو ہینگ اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے ڈائریکٹر سے ملاقات…
Read More »چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کے ایک وفد نے چوراسیویں “یوم پاکستان” کے موقع پر 23 مارچ کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی پریڈ میں شرکت کی۔ یہ شرکت چین اور پاکستان کے درمیان منفرد…
Read More »پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا ثقافتی تبادلوں اور عوامی سطح پر اقدامات کی اہمیت پر زور
شین ژن میوزیم میں “شاہراہ ریشم کے ساتھ گندھارا ورثہ- پاک چین مشترکہ نمائش “کے عنوان سے نمائش کی اختتامی تقریب اتوار کو منعقد ہوئی۔چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی، گوانگ ژو میں قائم مقام قونصل جنرل، بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے اور گوانگ ژو میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک فیز2 کو تیز کرنے پر اتفاق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زئی ڈونگ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں سی پیک فیز 2 کو تیز کرنے پر اتفاق اور پانچ نئی اقتصادی راہداریوں پر ایک ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ملاقات میں…
Read More »وزیر خارجہ کی چینی نائب وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے نائب وزیر اعظم چنگ گو چھنگ سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چینی نائب وزیراعظم کی ملاقات برسلز میں فرسٹ نیوکلیئر انرجی سمٹ کے موقع پر ہوئی جہاں پاکستان اور چین کے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون…
Read More »وزیراطلاعات عطاء تارڑ سے چینی سفیر کی ملاقات؛ سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ ژئی ڈونگ کی ملاقات ہوئی جس میں سی پیک، پاک چین اسٹریٹجک تعلقات، میڈیا اور فلم کے شعبے میں جاری تعاون اور چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔…
Read More »چین نےصدر پاکستان آصف علی زرداری کے تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کو سراہا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے صدر آصف علی زرداری کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر چینی صدر شی جن پنگ کے تہینتی پیغام کا شکریہ ادا کرنے کو نہایت خوش آئیند قرار دیا ہے۔ صدرزرداری نے چین کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کرنے، شراکت داری…
Read More »