Latest News Urdu
وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،سی پیک کے اگلے مرحلے میں تیزی سے آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار
وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں چین کے سفیر نے ملاقات کی، وزیراعظم نے مبارکباد پر چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے پاک چین مضبوط تعلقات کے فروغ میں چینی قیادت کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت سی پیک منصوبوں…
Read More »پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی سے آگے بڑھنے کا خواہاں ہے،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلےکی طرف بڑھنےکے لیے تیار ہے، بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو غربت کا خاتمہ اور سرمایہ کاری بڑھا رہا ہے۔ چینی خبر رساں ایجنسی شِنہوا کو انٹرویو میں وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان اور چین مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے لیے…
Read More »چینی صدر کی آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد
چین کے صدر شی جن پنگ نے آصف علی زرداری کو صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں چینی صدر کا کہنا تھا کہ پاک چین آہنی دوستی، تاریخ کا انتخاب اور عوام کا قیمتی خزانہ ہے، چین اورپاکستان اچھے پڑوسی، اچھے دوست، اچھے…
Read More »گوادر،چینی کمپنی کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہ
گوادر میں بڑے پیمانے پر آنے والے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں انسانی بحران پیدا ہوا ہے، چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ (پاکستان) کمپنی لمیٹڈ (گوادر پورٹ کے آپریٹر)نے فوری طور پر اپنی امدادی اور امدادی کوششیں تیز کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے فوری طور پر منرل واٹر…
Read More »شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر چینی صدر اور وزیراعظم کے تہنیتی پیغامات
چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کیانگ نے شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ چینی صدر نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کرے…
Read More »۔پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی سے چینی حکمران جماعت سی پی سی کے سینئر عہدیدار کی ملاقات
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے چین کی حکمران جماعت چینی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو جیان چاو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر لیو جیان چاو نے کہا کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کی رہنمائی میں چین…
Read More »چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا
چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان…
Read More »چینی قونصل جنرل کی جانب سے پنجاب سے کاروباری تعلقات مستحکم کرنے کے ذریعے سے سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار۔
چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے مختلف اقتصادی شعبوں میں تعاون میں اضافے کے ذریعے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کو بڑھانے کے امکانات پر زور دیا، خاص طور پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے پنجاب میں سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔…
Read More »چین 2024ءمیں پاکستان سے 5000 ٹن تل درآمد کرنے کا خواہشمند۔
پراجیکٹ مینیجر ژی جیان لونگ کے مطابق چین پاک-چین کنٹریکٹ فارمنگ سیسم پروجیکٹ میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ کر رہا ہے، جس کا مقصد اس سال پاکستان سے کم از کم 5,000 ٹن تل درآمد کرنا ہے۔ 2023 میں پاکستان سے چین کو 400 ٹن تل درآمد کیے گئے…
Read More »نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل،نیویگیشن کا جاری
نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) کی بتدریج ترقی کے سلسلے میں ہائی ٹیک ٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ این جی آئی اے کے جدید ترین ٹیلی کمیونیکیشن آلات میں ٹیلی کام نیٹ ورکس اور سسٹم شامل ہیں جو اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر مواصلاتی…
Read More »