Latest News Urdu
پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی نے سفارتی اسناد چینی صدر شی جن پنگ کے حوالے کیں
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے گریٹ ہال میں سفارتی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چینی صدر شی جن پنگ نے 42 ممالک کے سفیروں سے سفارتی اسناد وصول کیں۔ پاکستان کے سفیرخلیل الرحمان ہاشمی نے سفارتی اسناد چینی صدر کے حوالے کیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان سفیر بلال کریمی بھی…
Read More »چین سندھ میں تباہ شدہ سکولوں کی تعمیر نو کے لیے 7 ارب روپے کی گرانٹ دے گا۔
چین صوبہ سندھ میں 2022 کے مون سون کے سیلاب سے متاثر ہونے والے 100 مکمل طور پر تباہ ہونے والے سکولوں کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے 7 ارب روپے کی گرانٹ امداد فراہم کرے گا۔ یہ گرانٹ چینی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی (سی آئی ڈی اے)…
Read More »وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ کی ملاقات،سی پیک منصوبوں کی کامیابی کیلئے مل کر کام کرنے پر زور
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی کامیابی کے لئے پاکستان کے بھرپور عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دونوں فریقوں کو جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
Read More »آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان…
Read More »چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سےچین کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سےچین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ سکیورٹی، دفاعی تعاون، علاقائی اور بین الاقوامی سکیورٹی ماحول سے متعلق امور پر تبادلہ خیال…
Read More »وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چینی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نگران وزیر خارجہ اور چینی نائب وزیر خارجہ نے ہر آزمائش پر پورا اترنے والی تعاون پر مبنی تذویراتی شراکت داری کا اعادہ کیا اور سی پیک اور باہمی اقتصادی…
Read More »پاکستان اورچین کا جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون اور رابطہ کے چوتھا اجلاس میں سی پیک تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔
سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون اور رابطہ ( جے ڈبلیو جی ۔آئی سی سی ) کا چوتھا اجلاس اتوار کو اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی اور چین کے نائب وزیر…
Read More »چین کے نائب وزیر خارجہ کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات۔
چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین اپنے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں اور اہم مسائل پر ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھیں گے۔ وزارت خارجہ میں تصویری نمائش اور سی پیک لائبریری کے افتتاح کے…
Read More »چینی نائب وزیرخارجہ نے دفتر خارجہ کی لائبریری میں ’سی پیک کارنر‘ کا افتتاح کیا
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈانگ نے ہفتے کی شام اپنی اولین مصروفیت میں وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور وزارت خارجہ کی لائبریری میں ’’سی پیک کارنر‘‘ کا افتتاح کیا۔ سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی ان کے ہمراہ تھے۔ اس…
Read More »پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے “جنوبی ایشیاء میں سیکیورٹی کی صورتحال کا منظر نامہ: کے موضوع پر ڈائلاگ کا انعقاد :ایران کے ساتھ تناؤکا حل’کرائسس مینجمنٹ کا ماڈل‘، غیر ریاستی عناصر علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ، قومی سلامتی علاقائی جغرافیائی سیاست سے منسلک،سینیٹرمشاہد حسین
اسلام آباد،21 جنوری. پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ نے فرینڈز آف سلک روڈ (ایف او ایس آر) انیشی ایٹو کے تحت “2024 میں جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی کی صورتحال کا منظر نامہ” کے موضوع پر ایک ڈائلاگ کا انعقادکیا۔ یہ تقریب بیک وقت دو مقامات اسلام آباد اورکوئٹہ پریس کلب میں…
Read More »