Latest News Urdu
چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ اسلام آباد پہنچ گئے،وزیراعظم نے استقبال کیا۔
چین کے وزیرِ اعظم لی چیانگ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں. وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نور خان ایئر بیس پر انکا استقبال کیا. یہ دورہ کسی بھی چینی وزیر اعظم کا 11 برس بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے. بعد ازاں چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ وزیرِ اعظم ہاؤس…
Read More »وزیراعظم پاکستان کی دعوت پر چینی وزیراعظم آج پاکستان پہنچیں گے
ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم لی کیانگ کل پاکستان پہنچیں گے
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی کیانگ 4 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے بتایا ہے کہ چین کے وزیر اعظم لی کیانگ وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں، چینی وزیر اعظم 17…
Read More »صدر زرداری کا چینی سفارت خانے کا دورہ،پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کا عزم
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی ۔صدر مملکت نے 7 اکتوبر کو دہشت گردانہ حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار، دہشت گردانہ حملے…
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، چینی وزیراعظم لی چیانگ خصوصی طور پر شرکت کریں گے
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس 15 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا جس میں چینی وزیراعظم بھی شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چین کے وزیراعظم لی چیانگ پیر کو پاکستان پہنچیں گے، ان کی آمد کے موقع پر پیر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے…
Read More »چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان، بجلی منصوبوں کے 15 ارب ڈالرز سے زائد قرض کی ری پروفائلنگ کا قوی امکان
چینی وزیراعظم کے متوقع دورہ پاکستان میں ڈیٹ ری پروفائلنگ کےایم او یو پر دستخط کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دورے میں سی پیک کے تحت بجلی منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرضے کی ری پروفائلنگ کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان…
Read More »وزیراعظم کا چینی سفارت خانے کا دورہ، کراچی حملے کی تحقیقات کی نگرانی خود کرنے کا اعلان
محسن نقوی کا چینی سفارت خانے کا دورہ، کراچی دھماکے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی دھماکے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کے لیے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کے دوران چینی شہریوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی دیامر بھاشا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو سی پیک میں شامل کرنے کی ہدایت
وزارت آبی وسائل کے باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو 8 ارب ڈالر کے دیامر بھاشا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ڈی بی ایچ پی) کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) فریم ورک میں شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ واپڈا کے…
Read More »وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا، چین نے پاکستان کے ساتھ تجارتی مواقع بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ۔ پاکستانی…
Read More »