Latest News Urdu
چینی وفد نے ریڈیو پاکستان کے دورے کے دوران میڈیا پارٹنرشپ کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
کمیونیکیشن یونیورسٹی بیجنگ میں انسٹیٹیوٹ فار کمیونٹی آف شیئرڈ فیوچر کے ایک چینی وفد نے سماجی ترقی کے لیے میڈیا کے اثر و رسوخ کو بروئے کار لانے کے لیے ریڈیو پاکستان کے ساتھ شراکت داری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اس دلچسپی کو ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر…
Read More »آئی سی ایس ایف نے اسلام آباد میں شیئرڈ فیوچر بازارکا افتتاح کر دیا
چین پاکستان تھنک ٹینکس، انسٹی ٹیوٹ فار اے کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر (آئی سی ایس ایف) اور پاکستان ریسرچ سینٹر فار اے کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر (پی آر سی سی ایس ایف) نے اسلام آباد میں ‘شیئرڈ فیوچر بازار’ کا افتتاح کردیا۔ چین اور وسطی ایشیا کے ساتھ اجناس کے…
Read More »پاک چین دوطرفہ مشاورت کا آٹھواں دور: ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلاؤ سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال۔
پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ مشاورت کا آٹھواں دور بیجنگ میں منعقد ہوا۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری (آرمز کنٹرول اور تخفیف اسلحہ/پالیسی پلاننگ) محمد کامران اختر نے پاکستان جبکہ چین کی وزارت خارجہ کے شعبہ آرمز کنٹرول کے ڈائریکٹر جنرل شیائو بو نے اپنے اپنے وفود…
Read More »پاکستان ورلڈ کینال سٹیز آرگنائزیشن میں شمولیت کا خواہاں۔
چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے چین کے جیانگ سو کے شہر یانگژو میں منعقدہ ورلڈ کینال سٹیز فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کیلئے تنظیم میں شمولیت میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ 24 اگست کو منعقدہ ورلڈ کینال سٹیز فورم…
Read More »پاکستان اور ایران کے درمیان سی پیک پیشرفت اور توانائی منصوبوں میں شراکت داری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
نگران وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے ایرانی سفیر رضا امیری مغدام کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سمیع سعید سے رضا امیری مغدام کی ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سی پیک، توانائی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سمیع سعید نے دونوں ممالک کے درمیان…
Read More »بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع۔
پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پہلے بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ ٹریڈ روٹ کا افتتاح کردیا تاکہ خشکی میں گھرے ممالک کے ساتھ سرحد پار تجارت کو آسان بنایا جا سکے۔ افتتاحی تقریب سی پیک منصوبے کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر ہوئی۔ چین…
Read More »چینی قونصل جنرل اور وزیر اعلیٰ سندھ نے دوطرفہ تعلقات اور سی پیک سے متعلق پر تبادلہ خیال کیا۔
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر سے چین کے نئے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے چینی کمپنیوں کو صوبے میں مختلف شعبوں میں کام کرنے کی…
Read More »چین سے آئی ایس اے ایس کے وفد کا آئی ایس ایس آئی کا دورہ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں چائنا پاکستان سٹڈی سنٹر نے انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین سٹڈیز ، سچوان یونیورسٹی، چین کے 4 رکنی وفد کی میزبانی کی۔ وفد کی قیادت ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر زینگ ژیانگ یو کر رہے تھے، اور اس میں ڈاکٹر گاؤ لیانگ ہی…
Read More »بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن المعروف این ایل سی اور معروف چینی کمپنی سیوا لاجسٹکس کے اشتراک سے پاک چین دوطرفہ تجارت کا آغاز ہو گیا، پاکستان اور چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پہلی بار اقوام متحدہ کی بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے ذریعے سرحد پار نقل وحمل شروع…
Read More »ایچ ای سی نے 50 طلباء کے لیے چینی حکومت کے سکالرشپ پروگرام کے سکالرز کی الوداعی تقریب کا انعقاد کیا
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)سیکرٹریٹ میں چینی حکومت کے سکالرشپ پروگرام کے سکالرز کی الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔50 پاکستانی طلباء نے سائنس، انجینئرنگ، زراعت، طب، معاشیات، قانونی علوم، مینجمنٹ، تعلیم، تاریخ، ادب، فلسفہ اور فنون لطیفہ سمیت متنوع مضامین میں انڈرگریجویٹ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ تعلیم کے…
Read More »