Latest News Urdu
پاکستان ریلوے کو ایک نئی جہت سے روشناس کرنے کے لئے سی پیک کے تحت مین لائن-1(ایم ایل۔1) منصوبہ ناگزیر۔
وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیر اعظم عمران خان کو سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل 1) ریلوے منصوبے پر پیشرفت کی رفتار سے آگاہ کیا ہے۔ شیخ رشید نے اس موقع پر زور دے کر کہا کہ ایم ایل ون پاکستان ریلوے کی بحالی میں اہم…
Read More »چینی کمپنی کی ایروسپیس ٹیکنالوجی میں پاکستانی سائنس دان کے کردار کی تعریف۔
ایک پاکستانی طالب علم، ایروسپیس ٹیکنالوجی سائنسدان نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں چین کی ترقی کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ پاکستانی ایرو سپیس ٹیکنالوجی کے سائنس دان ابراہیم ، جو چین میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد اب وہیں پر کام کرتے ہیں۔ اس شعبے میں…
Read More »سی پیک کی کامیابیوں کا سفر مختلف آزمائشوں کے باوجود کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔
حکومتِ پاکستان سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے۔ سی پیک کے تحت تمام منصوبے مختلف داخلی اور بیرونی آزمائشوں کے باوجود خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں سی پیک پر عملدرآمد کے عمل میں اہم سنگ میل طے کیے گئے ہیں۔ سی…
Read More »سی پیک کے تحت قابلِ تجدید توانائی میں سرمایہ کاری کے امکانات امید افزا۔ڈائریکٹر،گرین بی آرآئی سنٹر۔
گرین بی آرآئی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کرسٹوف وانگ کے مطابق پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی بڑی صلاحیت موجود ہے۔ پاکستان میں بی آرآئی کے تحت سرمایہ کاری میں قابل تجدید توانائی میں 2014ء کی 19.6 فیصد کی بہ…
Read More »سی پیک کے تحت تعلیمی پروگرامات پاک-چین ٹیکسٹائل تعاون کو فروغ دینے میں نہایت معاون۔
کووڈ-19 وباء کے دوران پیدا صورتحال نے چین-پاکستان دوطرفہ تعاون اورسٹریٹیجک شراکت داری کی جڑوں کو نہایت مضبوط کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے مابین ٹیکسٹائل انجینئرنگ میں تعاون اور تبادلوں میں وبائی مرض کے باوجود تیزی آئی ہے۔ پاکستان کی نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی (این ٹی…
Read More »چین اور پاکستان قابلِ تجدید توانائی کی ترقی میں تعاون بڑھانے کے لئے کوشاں۔
کسی ملک کی سماجی اور معاشی ترقی کے لئے توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے ترقیاتی منصوبے ناگزیر ہیں۔ ایک چینی پروفیسر کے مطابق چین اور پاکستان کے مابین قابلِ تجدید توانائی تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ چین تکنیکی جدت طرازی میں سب سے آگے ہے اور اس میں بیرونی…
Read More »نیب نے سی پیک کی شفافیت کو یقینی بنایا۔
چین اور پاکستان دوطرفہ سٹریٹیجک کوآپریٹو پارٹنر ہیں۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ چین اور پاکستان نے بدعنوانی کے خلاف جنگ میں باہم مل کر کام کیا ہے۔ چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ دونوں ممالک سی پیک منصوبوں میں شفافیت کو…
Read More »سی پیک2030ءتک 2.3 ملین ملازمت کے مواقع پیداکرے گا۔
ایک رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فلیگ شپ تمام منصوبے بغیر کسی تاخیر کے آگے بڑھ رہے ہیں۔ کل 88 میں سے 19 منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ28 پر عمل درآمد جاری ہے اور 41 منصوبے زیرِ غور ہیں۔ سی پیک نے پاکستان میں مقامی…
Read More »حکومت گوادر بندرگاہ کا دائرہ کار اور استعداد بڑھانے کے لئے کوشاں۔
گوادر بندرگاہ کی جغرافیائی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتِ پاکستان اس کے دائرہ کار اور صلاحیت کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہے۔ واضح رہے کہ اس بندرگاہ میں 200 میٹر لمبی تین کثیر مقصدی برتھ موجود ہیں جبکہ دو سال میں مزید تین برتھ تعمیر کی جائیں گی۔ متعلقہ…
Read More »ہواوے کی جانب سے پاکستان میں کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے پرسنل پروٹیکٹیو ایکوپمنٹ (پی پی ای) کا عطیہ۔
چین ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور دو طرفہ دوستی کے مراسم کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ چین نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کو ترجیحی اور مستقل مدد فراہم کی ہے۔ ہواوے ٹیکنالوجیز پاکستان پرائیوٹ لمیٹڈ نے کووڈ-19 کے…
Read More »











