Latest News Urdu
چین پاکستان کو ممکنہ کووڈ-19 ویکسین فراہم کرے گا۔
پاکستان اور چین وقت آزما دوست ہیں اور دونوں ملکوں نے ہمیشہ بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ چین آزمائشی معاہدے کے تحت اپنی نیشنل فارماسیوٹیکل گروپ کی ایک یونٹ سینوفرم کی تیار کردہ کورونا وائرس آزمائشی ویکسین پاکستان کو فراہم کرے…
Read More »سی پیک میں 90 فیصد مقامی مزدوروں کی خدمات حاصل کیں جائیں گی،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے پاک چین دوستی کی مضبوطی کو خوش آئیند قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی سفیر یاؤ جِنگ سے ملاقات میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سی پیک کے تحت دوطرفہ تعاون کو تقویت ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی…
Read More »سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دے گا، شاہ فرمان، گورنرخیبر پختونخواہ۔
گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) شاہ فرمان نے پاک چین سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے سی پیک کے تحت پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی پر روشنی ڈالی اور پشاور میں چائینہ ونڈو کے قیام کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔…
Read More »سی پیک کا پاک چین زرعی تعاون کومستحکم کرنے میں کلیدی کردار، ایگریکلچر کمشنر چینی سفارت خانہ۔
چینی سفارت خانہ میں متعین ایگریکلچر کمشنر گو وین لینگ نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں دوطرفہ زرعی تعاون کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔تفصیلات کے مطابق وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایک ویبنار کے دوران گو وین لینگ نے چارشعبوں میں چین پاک زرعی…
Read More »چین کی جانب سےکووڈ-19 سے نمٹنے میں پاکستان کی مددکے لئے 106 ٹن طبی سازو سامان کا عطیہ۔
پاک-چین دوطرفہ تعاون پر مبنی شراکت داری کووڈ-19 کے پھیلاؤکے سبب پیدا صورتحال میں مزید مستحکم ہوئی ہے۔ چین نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کو ترجیحی اور مستقل مدد فراہم کی ہے۔ چینی حکومت نے 106 ٹن طبی سامان کی 7 کھیپ پاکستان کو تحفے میں دی ہیں۔…
Read More »گوادر چین-پاکستان اقتصادی راہداری میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،اسد عمر،وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اصلاحات اسد عمر نے سی پیک پر تیز رفتار عملدرآمد کے عمل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہےکہ کابینہ کمیٹی نے سی پیک منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ بجلی اور بنیادی…
Read More »سی پیک کے ثمرات سے ہر پاکستانی استفادہ حاصل کرے گا۔
سی پیک سے متعلق کابینہ کمیٹی نے 20-2019 کے دوران سی پیک کی پیشرفت کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے تحت چلائے جانے والے مختلف منصوبوں کے بارے میں کمیٹی کو بریفنگ…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ سی پیک کے تحت تین سپیشل اکنامک زونز کمیٹیاں تشکیل دے گی۔
حکومت سی پیک کے تحت سپیشل اکنامک زونزکے قیام کے ذریعے سے صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کی منظوری کمیٹی نے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) فیصل آباد کے سپشل اکنامک زون کی حیثیت کی منظوری دے دی ہے اور…
Read More »چین کی جانب سے سی پیک کے تحت ایم ایل ون کی منظوری پرپاکستان کو مبارکباد پیش،مقامی افرادی قوت کو زیادہ سےزیادہ روزگار دینے کےعزم کا اعادہ۔
پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی ہے اور سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل 1) ریلوے منصوبے کی منظوری پر قومی اقتصادی کونسل (ایکنک) کی ایگزیکٹو کمیٹی پر اطمینان کا اظہار کیا…
Read More »حکومت سی پیک کے لئے کاروباری سہولیاتی مراکز قائم کرے گی۔
خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت سی پیک پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پرعزم ہے۔ سی پیک سے استفادہ کرنے کے لئے کاروباری برادری کے لئے ہیلپ ڈیسک اور سہولت مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دریں اثنا،جدہ میں پاکستان قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک آن…
Read More »










