Latest News Urdu
کووڈ-19 کے باوجود گوادر فری زون میں سرمایہ کاری میں اضافہ۔
چینی اوورسیز پورٹ اینڈ ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین ژانگ باؤزنگ نے آگاہ کیا ہے کہ گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کووڈ-19 کے پھیلاؤ کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود جاری ہے۔ کل چار پلانٹس اور ورکشاپس مکمل ہوچکی ہیں جبکہ اس سال بندرگاہ پر…
Read More »سی پیک کے تحت ڈبل لائن خضدار-باسما این-30 شاہراہ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری۔
سی پیک کی تحت تعمیر و ترقی کا سفر بغیر کسی تاخیر کے آگے بڑھ رہا ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں سی پیک سے منسلک منصوبے تیزی سےمکمل ہورہے ہیں۔ خضدار-باسمااین -30 ہائی وےسے 110 کلومیٹر…
Read More »سی پیک کے تحت مٹیاری۔ لاہور ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر 85فیصد کام مکمل۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک کے تحت 660کے وی مٹیاری-لاہور ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر 85 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ اس منصوبے کے دائرہ کار میں 4000 میگاواٹ کی ترسیل کی گنجائش شامل ہے…
Read More »سی پیک کےحوالے سے پاکستان میں قومی اتفاقِ رائے نہایت خوش آئیند۔یاؤ جِنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ سے ملاقات میں چین- پاکستان دوطرفہ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت کی تعریف کی ہے۔ شہباز شریف نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین کی بے مثال قیادت کی تعریف کی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ…
Read More »سی پیک کے تحت مین لائن ون(ایم ایل-1) منصوبہ پاکستان ریلوے میں ایک انقلاب برپا کرے گا،چینی سفیر یاؤ جِنگ۔
وزیر ریلوے شیخ رشید نے پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ کے ساتھ ملاقات کی جس میں ایگزیکٹیو کمیٹی برائےقومی اقتصادی کونسل (ایکنک) کی جانب سے حال ہی میں منظوری دی گئی مین لائن-1 (ایم ایل۔1) ریلوے منصوبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چینی سفیر یاؤ جِنگ…
Read More »دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔
ایک چینی سکالر پروفیسر چینگ ژینگ نے نشاندہی کی ہے کہ پاکستان میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے معاشرتی خوشحالی اور معاشی ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز ہوگا۔ اس منصوبے کو پاور کنسٹریکشن کارپوریشن آف چائینہ اور پاکستان کا فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) مشترکہ طور…
Read More »سی پیک کے تحت رشکئی سپیشل اکنامک زون معاہدے پر رواں ماہ دستخط ہوں گے،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ نے ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام ویبنار کے دوران رشکئی سپشل اکنامک زون کے لئے ترقیاتی معاہدے پر اگست کے تیسرے ہفتے میں دستخط ہونے کی اہم پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سی پیک کے تحت…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک کے تحت اقتصادی تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے پُر عزم ہیں،چینی سفیر برائے پاکستان۔
پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ نے ایس ڈی پی آئی کے زیرِ اہتمام ایک ویبنار میں سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے مابین باہمی تعاون اور اقتصادی شراکت داری کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ گوادر پورٹ کی ترقی سے متعلق امور پر گفتگو کی ہے۔…
Read More »سی پیک کے تحت تھربلاک ون منصوبے پر کام کی پیش رفت خوش اسلوبی سے جاری۔
کووڈ-19 کے پھیلنے کےسبب پیدا صورتحال کے باوجود سی پیک بغیر کسی تاخیر کے خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ سی پیک کے اہم ترجیحی منصوبے شنگھائی الیکٹرک کے تھر کول بلاک-1 پر عمل درآمد میں تیزی لانے کے لئے 500 چینی انجینئر اور منیجرز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔…
Read More »سی پیک کلچر کمیونکیشن سنٹر ایکسچینج پروگرام کے تحت 37 پاکستانی طلباء چینی جامعہ سےفارغ التحصیل۔
چین اور پاکستان کےدرمیان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آرآئی) کے فلیگ شپ منصوبہ سی پیک کے تحت دوطرفہ سٹریٹیجک شراکت داری کو مزید تقویت ملی ہے۔ سی پیک نے دوطرفہ تعلیم کے تعاون اور ثقافتی تبادلے کے پروگراموں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ سی پیک کلچر کمیونکیشن سنٹر…
Read More »











