Latest News Urdu
گوادر پورٹ پاکستان کی ٹرانشپمنٹ پالیسی کے تحت علاقائی تجارت کو فروغ دے گا۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبدالرزاق داؤد نے آگاہ کیا ہے کہ علاقائی معاشی انضمام کو فروغ دینے کے لئے حکومت پہلی بار ٹرانشپمنٹ پالیسی شروع کر رہی ہے۔ یہ پالیسی گوادر کو اقتصادی سرگرمیوں کا ایک مرکز بنائے گی جو علاقائی اقتصادی ترقی کو فروغ دے…
Read More »چین مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی بھر پور حمایت کرتا ہے۔
چین نے 5 اگست کو بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں غیرقانونی کاروائی سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے زور دے کر کہا ہےکہ بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی اور کشمیر کی حیثیت میں یکطرفہ…
Read More »گوادر بندرگاہ کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے دو خصوصی کمیٹیاں قائم۔
حکومتِ پاکستان بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے پرعزم ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اصلاحات اسد عمر نے بلوچستان میں گوادر بندرگاہ اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی ترقی کو تیز کرنے کے لئے دو خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ حکومت نے گوادر بندرگاہ…
Read More »پاک چین دوطرفہ تعاون کووڈ-19بحران کے دوران مزید مستحکم۔
پاک چین سٹریٹیجک دو طرفہ تعاون مشکل گھڑی میں مزیدمضبوط ہواہے۔تفصیلات کےمطابق دونوں ملکوں نے دیامر بھاشا ڈیم اور تھری گورجیز پاور پراجیکٹ کی تعمیر سے تعاون کو مزیدبڑھایا ہے۔ چینی سفارتخانے کے اقتصادی اور تجارتی منسٹر کونسلر وانگ ژیہوا نے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں چینی تعاون کی…
Read More »ایکنک نے سی پیک کے تحت ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی منظوری دے دی۔
ایگزیکٹو کمیٹی برائےنیشنل اکنامک کونسل (ایکنک) نے مین لائن-1 (ایم ایل-1) ریلوےاپ گریڈیشن منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 8۔6ارب ڈالر کی لاگت کا مین لائن ون -1 پشاور سے کراچی تک 1,872 کلو میٹر طویل ریلوے منصوبہ ہےجس میں حویلیاں کے قریب ڈرائی پورٹ کا قیام اور…
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبران کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی روایتی ادویات کے کردار کی تعریف۔
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ممبر ممالک اور متعلقہ فریقین کے مابین طبی تعاون کو فروغ دینے کے لئے روایتی ادویات سے متعلق ایک ویڈیو فورم میں شرکاء نے چین کی کووڈ-19کے خلاف جنگ میں مثبت ردعمل کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ انہوں نے اس بات پر…
Read More »سی پیک کے تحت تھر بلاک-II کا فنانشل کلوز ستمبر میں ہو جائے گا۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک کے تحت تھر بلاک-2میں 330 میگاواٹ پاور پلانٹ کا فنانشل کلوز ستمبر کے آخر تک متوقع ہے۔ تھل نوا اور حبکو کی مشترکہ 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ بجلی کے اس منصوبے…
Read More »دو پاکستانی طلباء نے بین الاقوامی چینی زبان میں مہارت سے متعلق مقابلہ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
اسلام آباد کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے دو پاکستانی طلباء نے “19 ویں چائینیز برج چائینیز پروفشنسی کمپٹیشن” کے فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں طلباء نے اس کامیابی کے ذریعے سے بڑھتی ہوئی عالمی معیشت میں چینی زبان کی وسعت و اہمیت کو واضح کیا ہے۔…
Read More »چین پاکستان کو ٹڈیوں کے حملوں سے نمٹنے کے لئے مزید 38 ڈرون فراہم کرے گا۔
چین کووڈ-19اور ٹڈیوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کو ترجیحی اور مستقل مدد کو یقینی بنا رہا ہے۔ چین نے ریگستانی ٹڈیوں کی روک تھام اور ان پر قابو پانے کے لئے ڈرون پاکستان کو عطیہ کیے ہیں۔ چینی حکومت نے ٹڈی کے حملوں سے نمٹنے کے لئے پاکستان کو…
Read More »بی آر آئی قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے میں کوشاں ۔
چائینہ رینیوبل انرجی انجینئرنگ انسٹیٹیوٹ نے گلوبل اکانومی اینڈ کلین انرجی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے ویبنار کا انعقاد کیا۔ اس ویبنار کے دوران ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) قابل تجدید توانائی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ…
Read More »











