Latest News Urdu
چین سی پیک کے تحت علاقائی اتحاد کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، چینی سفیر، یاؤ جِنگ۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اتحاد اور تجارت کو فروغ دینے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے۔ افغانستان میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے چین سفیر یاؤ جِنگ نے مزیدکہا کہ بندرگاہ قاسم ،گوادر اور کراچی بندرگاہ…
Read More »سی پیک کے تحت تھر بلاک ۔2 وبائی صورتحال کے دوران بھی غیر متاثر۔
سی پیک کی کامیابیوں کا سفر بغیر کسی تاخیر کے خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ کووڈ-19کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود سی پیک کے تحت منصوبوں پر عمل درآمد متاثر نہیں رہا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ تھر…
Read More »گوادر بندرگاہ کی کارروائیوں سے ٹرانسپورٹ کاروبار اور مقامی روزگار میں اضافہ،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ 17000 ٹن ڈی اے پی کھاد لے کر جہاز گوادر پہنچا ہے۔ چمن کے ذریعے 550 ٹرکوں پر ساٹھ فیصد کھاد افغانستان پہنچائی جارہی ہے۔ چیئرمین نے مزید زور دے کر کہا کہ پہلی بار غیر ملکی بندرگاہوں کے بجائے بلک…
Read More »سی پیک کا دوسرا مرحلہ خوش اسلوبی سےآگے بڑھ رہا ہے۔
سی پیک کا دوسرا مرحلہ بغیر کسی تاخیر کے خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق حکومتِ پاکستان سی پیک اتھارٹی بل 2020ءپر کام کر رہی ہے تاکہ مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولت مل سکے اور سی پیک کے تحت منصوبوں پر آسانی سے عملدرآمد…
Read More »چینی سرمایہ کاری کی بدولت پاکستان میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار میں تیزی۔
چین بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے تحت صاف اور قابلِ تجدید توانائی کی پیداوارکے لئے پُرعزم ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے بھی بیرون ملک صاف توانائی کی سمت بڑھنے پر زور دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشہ ایک دہائی میں بی آر آئی کے…
Read More »سی پیک کے تحت گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے کی تکمیل2021ء کو مکمل ہوگی۔
سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں کی تکمیل کا سفر تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے سی پیک کے تحت ایک اہم منصوبہ ہے جس کی تکمیل اپریل 2021ء میں مکمل ہوجائے گی۔ وزارت سمندری امور نے بتایا ہےکہ ایسٹ بے ایکسپریس وے کی…
Read More »چین-ایران سٹریٹیجک شراکت داری سے سی پیک کو تقویت ملے گی، سینیٹر مشاہدحسین سید۔
اسلام آباد پالیسی انسٹیٹیوٹ (آئی پی آئی) نے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی میزبانی میں ”چین کی ایران اور پاکستان میں سرمایہ کاری کی توسیع: سہ فریقی تعاون کے امکانات”کے موضوع پر ایک ویبنار کا انعقاد کیا۔اس ویبنار کے دوران ماہرین…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ تجارت و سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں۔
چین اور پاکستان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین کے صوبہ فوجیان کے محکمہ تجارت کے تعاون سے گوانگ ژو میں پاکستانی قونصل خانہ اوراسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے زیر اہتمام ایک…
Read More »سی پیک کے تحت ہزارہ موٹروے کے حویلیاں – تھاکوٹ سیکشن کا افتتاح۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے سی پیک کے تحت ہزارہ موٹر وے کے حویلیاں – تھاکوٹ سیکشن کا افتتاح کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہا ہے کہ یہ موٹر وےجو سی پیک کا ایک اہم حصہ ہے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرے گی۔علاوہ ازیں…
Read More »سی پیک کے تحت مانسہرہ۔ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
سی پیک کے نفاذ میں ایک اور سنگ میل طے کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ مانسہرہ -تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ہے۔واضح رہے کہ مانسہرہ۔ تھاکوٹ ایکسپریس وے 40 کلومیٹر…
Read More »











