Latest News Urdu
چین کی جدیدیت رابطہ کاری اور مشترکہ ترقی کے اصولوں پر مبنی ہے۔سینیٹر مشاہد حسین
بیجنگ میں منعقدہ دوسرے“انٹرنیشنل فورم آن ڈیموکریسی، مشترکہ انسانی اقدار” کے موقع پر سینیٹر مشاہد حسین سید نے چینی میڈیا سے بات کی اور چین کی گلوبلائزیشن، کثیرالجہتی، شمولیت اور مشترکہ سلامتی کی حکمت عملی پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ چین کی جدید کاری ثقافتوں، ممالک اور براعظموں…
Read More »پاکستان ریلویز کیلئے 70 نئی کوچزکی کھیپ چین سے کراچی پہنچ گئی
پاکستان ریلویز کیلئے 70 نئی کوچز لے کر آنے والا بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔ کراچی پورٹ پر پہنچنے والی 70 کوچزمختلف مال بردار گاڑیوں میں لگائی جائیں گی، چین سے معاہدے کے تحت بوگیوں کی یہ تیسری کھیپ کراچی پہنچی ہے، معاہدے کے تحت مجموعی…
Read More »چین سی پیک کی ترقی کےلیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
چین نے کہا ہے کہ وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی اعلیٰ معیار کی ترقی اور پائیدار سماجی اقتصادی ترقی فروغ دینے کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ بیجنگ میں معمول کی بریفنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے کہا کہ سی پیک پر…
Read More »پاکستان اور چین 2023 میں اعلیٰ سطحی دو طرفہ دوروں سے تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔
پاکستان اور چین کے درمیان کووڈ-19 کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد اعلیٰ سطح کے دوروں کا آغاز رواں سال شروع ہو جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سال اکتوبر میں متوقع عام انتخابات سے قبل وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کابینہ کے دیگر ارکان…
Read More »گوادر بندرگاہ پر 25 دن میں 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی آمد
سی او پی ایچ سی کے ایک اہلکار نے کہا کہ بہت سی مشکلات کے باوجود گوادر بندرگاہ گزشتہ 25 دن میں روس سے دو لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمدکو تیزی سے نمٹانے کے لئے کوشاں ہے۔گوادر پورٹ پر لگ بھگ 250000 میٹرک ٹن گندم باقی ہے۔ عہدیدار نے…
Read More »چین میں گندھارا آرٹ کی نمائش میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
گندھارا کے ثقافتی ورثے کو پیش کرنے کے لیے پیلس میوزیم میں منعقد کی جانے والی پاک چین مشترکہ نمائش میں سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس نمائش کا عنوان “گندھارا ہیریٹیج ود دی سلک روڈ” کا انعقاد پیلس میوزیم اور محکمہ آثار قدیمہ اور عجائب گھر، قومی…
Read More »سی پیک کے تحت منصوبوں میں ماحولیاتی و حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں تعاون کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
پائیدار ترقی پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی ) ڈبلیوڈبلیوایف پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت منصوبوں میں ماحولیاتی و حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور ماحولیاتی خدشات کومدنظررکھنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردئیے ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی آئی اور ڈبلیوڈبلیوایف…
Read More »چین اور پاکستان کے مابین تعلقات کے فروغ میں روایتی طب کا اہم کردار۔
چین اور پاکستان روایتی چینی طب (ٹی سی ایم) کے شعبے میں تعاون کے ذریعے اپنے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کر رہے ہیں۔ سندھ کے محکمہ صحت نے ایک پروگرام شروع کیا ہے جس میں چین ٹی سی ایم میں ماہر نوجوان ڈاکٹروں کی تربیت میں پاکستان کی مدد کرے…
Read More »پاکستان اور چین نے سی پیک سمیت تمام شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پراتفاق کیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان نے چین کا اہم دورہ کیا اور چینی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور پاکستان اور چین نے سی پیک سمیت تمام شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پراتفاق کیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »حکومت سی پیک کی ترقی اور اس کے کامیاب نفاذ کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے،وزیرمنصوبہ بندی و ترقی
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی ترقی اور اس کے کامیاب نفاذ کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سی پیک سے…
Read More »











