Latest News Urdu
طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی طرف منتقل ہورہا ہے،چین عالمی مرکز کے طور پر ابھرا ہے،سینیٹر مشاہد حسین
سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے بیجنگ میں منعقدہ دوسرے“انٹرنیشنل فورم آن ڈیموکریسی: مشترکہ انسانی اقدار” سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین دنیا کا مرکز بن گیا ہے کیونکہ اقتصادی اور سیاسی توازن مغرب سے مشرق کی طرف منتقل ہو رہا ہے اور…
Read More »چین کی خلائی نمائش،پاک چین دوستی چمک اٹھی
چین اور پاکستان کے درمیان خلائی تعاون کے حوالے سے مضبوط تعلقات،چین کی خلائی نمائش میں پاک چین دوستی کی اہمیت اجاگر ہوئی۔تفصیلات کے مطابق خلا میں پاکستانی پرچم کا لہرانا پا ک مضبوط تعلقات کی نمائندگی کرتا ہے ۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق کائنات کا خواب دیکھنا اور…
Read More »چین میں یوم پاکستان جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے قومی ترانے کی دھن پر قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔…
Read More »چین نےپاکستان کےذمہ 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی
چین نے ایک سال کیلئے 2ارب ڈالرز سیف (اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج) ڈپازٹس کے رول اوور کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ بیرونی مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے چینی سیف ڈپازٹس کا رول اوور حاصل کرنا آئی ایم…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے تحت تھر میں کوئلے سے چلنے والے دو پاور پلانٹس کا افتتاح کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے تھرپارکر میں کوئلے سے چلنے والے دو پاور پلانٹس کا افتتاح کرتے ہوئے انہیں چین اور پاکستان کے درمیان پائیدار شراکت داری کا مظہر قرار دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز نے 1,320 میگاواٹ تھر کول بلاک ون اور تھل…
Read More »سی پیک کے تحت تھر کول بلاک ون پروجیکٹ کا افتتاح نہایت خوش آئند ہے،پانگ چھن شونن
تھر بلاک-1 انٹیگریٹڈ کول مائن پاور پراجیکٹ کے کمرشل آپریشن کی تاریخ (سی او ڈی) کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب کے دوران پاکستان میں چینی سفارتخانے کی چارج ڈی افیئرز پانگ چھن شونن نے کامیاب سی او ڈی پر مبارکباد دی۔ انہوں نے اسے سی…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے 1650 میگاواٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر، تھل نووا تھر منصوبوں کا افتتاح کر دیا
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو تھرپارکر میں مشترکہ طور پر 1650 میگا واٹ کے شنگھائی الیکٹرک تھر اور تھل نووا تھر منصوبوں کا افتتاح کیا۔3.53 بلین ڈالر کی کل براہ راست سرمایہ کاری سے بنائے گئے، کوئلے سے چلنے والے یہ منصوبے…
Read More »نمل نے سی پیک کے حوالے سےکامیاب بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کی
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کے بین الاقوامی تعلقات کے شعبہ نے “پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک اور پیوپل ٹو پیوپل لنکس: تہذیبی روابط کا فروغ” کے موضوع پر ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر صفدر علی شاہ، ڈائریکٹر جنرل…
Read More »ماہرین نے فورڈ سیکیورٹی کے لیے سی پیک منصوبوں میں کلائمیٹ سمارٹ ایگریکلچر کی اہمیت کو اجاگرکیا۔
ماہرین نے پاکستان اور چین کے درمیان ایک مشترکہ سماجی و اقتصادی ورکنگ گروپ کی سفارش کی ہے تاکہ زرعی ترقی اور بہتری کو فروغ دیا جائے، جس کا مقصد فصلوں کی پیداواری صلاحیت، زرعی زمین اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت موسمیاتی سمارٹ زراعت کے ذریعے کسانوں کی…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف آج تھر میں سی پیک منصوبے کے تحت 660 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج تھرپارکر کے مختصر دورے پر اسلام کوٹ پہنچ رہے ہیں جہاں وہ سی پیک منصوبے کے تحت 660 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے پاور پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق وزیراعظم آج صبح ساڑھے 10 بجے اسلام کوٹ ایئرپورٹ…
Read More »











