Latest News Urdu
سی پیک کے تحت سرمایہ کاری گوادر میں خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے نیک شگون۔
گوادر کے سماجی شعبے میں خواتین کی جانب سے ایک بڑی کامیابی حاصل کی گئی ہے اور وہ اب مقامی گارمنٹس فیکٹری میں ملازمت حاصل کر کے خود کو با اختیار بنا سکتی ہیں۔ گوادر ویمن فیکٹری کو گوادر ویمن ڈویلپمنٹ ایمپلائمنٹ سینٹر بھی کہا جاتا ہے اور یہ 2020…
Read More »گورنر پنجاب نے پاکستان کے سب سے قابل اعتماد دوست کے طور پر چین کے مسلسل تعاون کو سراہا۔
لاہور میں پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (پی ٹی یوٹی) کے پہلے کانووکیشن کے موقع پر پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے چین کو پاکستان کے قابل اعتماد دوست ملک کے طور پر سراہتے ہوئے کہا کہ چین نے مشکل کے ہر وقت میں پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان سیاسی و سیکیورٹی ، اقتصادی اور مالیاتی تعاون، دوطرفہ تجارت،ثقافت،سیاحت اور عوام کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ سیاسی مشاورت(بی پی سی)کے تیسرے دور میں پاکستان اور چین نے دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جائزہ لیا اور سیاسی اور سیکورٹی تعاون، دوطرفہ تجارت، اقتصادی اور مالیاتی تعاون، ثقافتی تبادلے، سیاحت اور عوام کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے اور مضبوط…
Read More »چین-پاکستان کمیونٹی کی تعمیر کے تصور نے دونوں ممالک کی دوستی کی منزلت میں ایک بار پھر مزید اضافہ کردیا ،رومینہ خورشید عالم
ایف ایم 98 دوستی چینل چائنہ میڈیا گروپ اور نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کے باہمی اشتراک سے منعقدہ فورم سے خطاب کے دوران وزیر اعظم کی معاون خصوصی رومینہ خورشید عالم نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم نصیب معاشرے کے ساتھ چین-پاکستان کمیونٹی کی تعمیر کے تصور…
Read More »چین سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط موصول
چین کی جانب سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہو گئی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ چینی بینک نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالرکی سہولت کے رول اوور کی منظوری دے دی اور یہ رقم…
Read More »چین عالمی رہنما کے طور پر درست سمت پر گامزن ہے ہے،صدر عارف علوی۔
چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے چینی صدر شی جن پنگ کی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہےکہ چین نے دنیا میں ایک مثبت امیج قائم کیا ہے اور وہ درست سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ صدر علوی نے مزید کہا کہ آج…
Read More »چائنیز گروپ پاکستان میں انڈسٹریل پارک قائم کرنے کی خواہشمند۔
وزیر تجارت کے ساتھ ملاقات کے دوران چین کے ایک وفد جس کی قیادت شان ڈونگ ژین سو گروپ کارپوریشن کے چیئرمین ہو جیان سن نے کی نے اپنے سرمایہ کاری کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ شیڈونگ حکومت کی جانب سے اپنی صنعتوں کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے…
Read More »وزیرخارجہ بلاول بھٹو بی آر آئی سمٹ میں شرکت کریں گے۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) سربراہی اجلاس میں شرکت کا خواہاں ہے جو رواں سال میں چین میں منعقد ہونے والی ہے۔چینی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ آئندہ سربراہی اجلاس میں شرکت…
Read More »چینی بینک کی مزید 50 کروڑ ڈالرز قرضہ فراہم کرنے کی یقین دہانی
ایک چینی بینک نے ری فنانسنگ کے تحت پاکستان کو آئندہ چند دنوں میں50کروڑ ڈالرز قرضہ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ اس طرح تجارتی قرضوں کی مجموعی مالیت ایک ارب70کروڑ ڈالرز ہوجائے گی۔ پاکستان پہلے ہی 2 بلین ڈالر مالیت کے کل پابند تجارتی قرضوں میں سے…
Read More »چینی میڈیا گروپ نےسی پیک کی تعمیر اور چینی طرز کی جدیدیت پر سیمینار کی میزبانی کی۔
چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کے زیر اہتمام چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور چینی طرز کی جدید کاری کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں پاکستانی صحافیوں، میڈیا شخصیات، اور تھنک ٹینک کے ماہرین کے علاوہ سی ایم جی کے صحافیوں اور…
Read More »











