Latest News Urdu
گوادریونیورسٹی کے طلباء میں چینی حکومت کے اسکالرشپس تقسیم۔
ایک تقریب کے دوران جس میں متعدد فیکلٹی ممبران اور انتظامی عملے نے شرکت کی، یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے چینی ایمبیسڈر وظائف حاصل کرنے والے طلباء میں ایوارڈ لیٹر تقسیم کئے۔ ایک ویڈیو پیغام میں چینی قائم مقام سفیر پانگ چھن شونن نے…
Read More »۔3چینی کتابوں کے تراجم کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد۔
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز (آئی ایس ایس) میں چینی مصنفین کی تصانیف کی پاکستانیوں مترجمین کی طرف سے ترجمہ کردہ تین کتابوں کی تقریب رونمائی کے دوران پیٹرولیم کے وزیر مملکت سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے اس بات پر زور دیا کہ چین کے رہنماؤں نے اپنے ملک کے بہترین…
Read More »چینی کمپنی سن واک گروپ پاکستان کے آپٹیکل فائبر نیٹ ورک میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی، وفاقی وزیر سید امین
ٹیلی کام انفراسٹرکچر میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنی سن واک گروپ نے پاکستان کے ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ سرمایہ کاری ملک بھر میں 100,000 کلومیٹر طویل آپٹیکل فائبر نیٹ ورک کی تعمیر پر کی جائے گی۔ پاکستان…
Read More »۔ 56فیصد پاکستانی چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو ترجیح دیتے ہیں: گیلپ سروے
چین پاکستان گندھارا آرٹ نمائش کا انعقاد کل بیجنگ میں ہوگا۔
۔15 مارچ کو بیجنگ چین میں پیلس میوزیم ایک نمائش کی میزبانی کرے گا جس میں گندھارا کے ثقافتی ورثے کی نمائش کی جائے گی۔واضح رہے کہ یہ ایک قدیم خطہ ہے جس میں جدید دور کے پاکستان، چین اور افغانستان کے حصے شامل ہیں۔ نمائش کا افتتاح وزارت قومی…
Read More »پاکستان اور چین نے گندم کے حوالے سے مشترکہ تحقیق کے لیےلیب قائم کرنے پر اتفاق کر لیا
ایک نئی پیش رفت کے تحت گندم کی تحقیق پر چین پاکستان مشترکہ لیب قائم کی جائے گی۔ اس منصوبے کی مالی اعانت چینی وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کے سائنس اور ٹیکنالوجی پارٹنرشپ پروگرام سے کی جائے گی۔ چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (سی اے اے ایس) کے اشتراک سے…
Read More »صدر،وزیراعظم کاپاک،چین دوطرفہ تعلقات کونئی بلندیوں تک لے جانے کاعزم۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے صدر شی جن پنگ کو ان کے متفقہ طورپر دوبارہ انتخاب پرمبارک باد دی ہے۔انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ چین کے قریبی دوست اور پائیدار شراکت دار کی حیثیت سے ہم صدر شی جن پنگ کے ساتھ مل کر اپنے تعلقات کو…
Read More »خلیل ہاشمی چین میں پاکستان کے نئے سفیر مقرر۔
پاکستان نے سینئر سفارت کار اور جنیوا میں اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے خلیل ہاشمی کو چین میں پاکستان کا نیا مندوب نامزد کیا ہے۔ سفیر خلیل ہاشمی سفیر معین الحق کی جگہ سنبھالیں گے جنہوں نے گزشتہ ماہ عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد اپنی مدت ملازمت پوری کر…
Read More »چینی قونصل جنرل کا دو طرفہ دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پاک چائنا فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کے عزم کا اظہار۔
پاکستان چائنا فاؤنڈیشن کے وفد نے حال ہی میں کراچی میں چینی قونصلیٹ میں قائم مقام قونصل جنرل ژانگ ہاؤ سے ملاقات کی۔ چیئرمین ندیم اے شیخ، وائس چیئرمین سید اسرار علی، سیکرٹری جنرل محمد قاسم اور ڈائریکٹر حارث امین بھٹی سمیت شرکاء نے پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو بڑھانے…
Read More »ماہرین نے پاک چین تعلقات کو وقت آزما اور لازوال اہمیت کا حامل قرار دیا۔
تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط اور پائیدار ہیں اورچین نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا مسلسل ساتھ دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) خطے کی اقتصادی اور سماجی ترقی کو نمایاں طور پر فروغ دینے کی صلاحیت رکھتا…
Read More »











