Latest News Urdu
گورنر پنجاب نے چین کی جانب سے تمام شعبوں میں مسلسل تعاون کو نہایت خوش آئند قرار دیا۔
گورنر ہاؤس میں چینی سولر کمپنی ینگلی سولر کے وفد سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ چین ہمیشہ پاکستان کا با اعتماد اور دیرینہ دوست رہا ہے جس نے ہرمشکل وقت میں مدد فراہم کی ہے۔ انہوں نے 2013 میں پاکستان کے توانائی…
Read More »چین پاکستان اے آئی میڈیکل ڈائگنوسٹک لیب نے کام کا آغاز کر دیا۔
اسلام آباد میں اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال نے چین اور پاکستان کے درمیان باہمی تعاون کے ساتھ اے آئی میڈیکل تشخیصی لیب کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد ابتدائی مرحلے میں 10,000 خواتین کو سروائیکل کینسر کی مفت اسکریننگ فراہم کرنا ہے۔
Read More »گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا جلد افتتاح کیا جائے گا
میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے گورندانی میں واقع نئے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو سول ایوی ایشن اتھارٹی نے محفوظ اور مکمل طور پر آپریشنل قرار دے دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ ہوائی…
Read More »چین سے 500 ملین ڈالر ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ۔
سٹیٹ بینک کے ایک بیان کے مطابق رواں ہفتے کے دوران چین سے موصول ہونے والے 500 ملین ڈالر کی وجہ سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 9,754 ملین ڈالر ہو گئے۔ مرکزی بینک کے ذخائر 487 ملین ڈالر بڑھ کر 4,301 ملین ڈالر ہو گئے جبکہ کمرشل…
Read More »وزیراعظم کی شی جن پنگ کو تیسری بار چین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار چین کا صدر منتخب ہونے مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے عوام اور پارلیمنٹ کا اعتماد ان کی غیرمعمولی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ کو تہنیتی پیغام میں کہا…
Read More »آرمی چیف جنرل عاصم منیر کوگوادر میں سی پیک سیکیورٹی پر بریفنگ دی گئی۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گوادر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی عمائدین سے بھی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر کے دورے کے موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور بھی موجود تھے، اس دوران آرمی چیف جنرل عاصم…
Read More »بی آر آئی نے 420,000 ملازمتیں پیدا کیں اور 40 ملین لوگوں کو غربت سے نکالا،چینی وزیر خارجہ کن گینگ
۔14ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس کے موقع پر ایک پریس کانفرنس کے دوران چین کے وزیر خارجہ کن گینگ نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) نے تقریباً 1 ٹریلین ڈالر کی فنڈنگ کو متحرک کیا ہے، 3,000 سے زائد باہمی تعاون کے منصوبے…
Read More »عالمی بینک نے پاکستان میں وسیع مواقع اور اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرنے میں سی پیک کے کردار کو خوش آئند قرار دیا۔
عالمی بینک نے اعتراف کیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے پاکستان کے لیے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں۔ اس کے آغاز کے بعد اس نے پاکستان کے لیے ایک اہم اقتصادی محرک کے طور پر کام کیا ہے اور اس نے بنیادی ڈھانچے، توانائی، برآمدات، تجارت،…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان زرعی تعاون کے معاہدے پر دستخط۔
نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)، ویفانگ انجینئرنگ ووکیشنل کالج، چنگ زو میونسپل گورنمنٹ اور ویفانگ نیشنل کمپری ہینسو پائلٹ ایگریکلچر زون نے جدید زراعت پر انڈسٹری یونیورسٹی ریسرچ میں چین اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کو بڑھانے کے لیے مفاہمت کی دستاویزات پر دستخط کیے ہیں۔ اس…
Read More »پاورچائنا نے سی پیک کی 10ویں سالگرہ منائی۔
۔2023 کو چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) اور اس کے فلیگ شپ پراجیکٹ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) دونوں کی 10ویں سالگرہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ پاورچائنا سی پیک کی تعمیر کا ایک اہم پلیئر ہے جو 1987 سے پاکستان میں…
Read More »











