Latest News Urdu
وفاقی وزیر احسن اقبال اور چین کے نائب وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نےچین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے بیجنگ میں ملاقات کی۔اس موقع پر دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال گیا۔ ان کے ہمراہ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ،چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق…
Read More »وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے سی پیک کی کامیابی میں چینی کاروباری اداروں کے کردار کو سراہا۔
پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ 3 سال بعد کھول دی گئی
پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو کووڈ 19 کے باعث تقریبا 3 سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کو چین کے صوبہ سنکیانگ سے جوڑنے والا پاس کو کورونا پھیلنے کے بعد نومبر 2019 میں بند کردیا…
Read More »سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر اہمیت کا حامل ہے، وزیر منصوبہ بندی و ترقی
اہم چینی تھنک ٹینکس کے سربراہان اور نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی اجلاس کے دوران وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پاک چین تعلقات کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور دو طرفہ اسٹریٹجک کوآپریشن کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے خنجراب پاس کے دوبارہ کھلنے پر اظہارِ مسرت۔
پی ایم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے خنجراب پاس کو دوبارہ کھولنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت پر مثبت اثر پڑے گا۔ انہوں نے چین…
Read More »سکی کناری پاور پراجیکٹ سے ہزارہ میں خوشحالی کی راہ ہموار ہوگی،وزیراعظم کےمعاون خصوصی
وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار شاہجہان یوسف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ 880 میگاواٹ کی صلاحیت کا سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ، جو سی پیک اقدام کے تحت تعمیر کیا جا رہا ہے، ہزارہ ڈویژن میں خوشحالی لائے گا۔ سردار یوسف کے مطابق یہ واحد ہائیڈرو پاور…
Read More »پاک چین تجارتی سرحد خنجراب پاس کو کل سے کھول دیا جائے گا
پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے مقام پر اہم زمینی سرحدی گزرگاہ ہے کو یکم اپریل سے تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھولا جا رہا ہے۔خنجراب پاکستان اور چین کو ملانے والی واحد زمینی سرحدی گزر گاہ ہے۔ پاکستان-چین سرحد پر واقع خنجراب پاس قراقرم ہائی وے پر ایک…
Read More »چین کی حکمران جماعت کے اعلٰی عہدیدار کی سینیٹر مشاہد حسین سید سے ملاقات۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے سربراہ لیو جیان چاو نے ایشیائی سیاسی جماعتوں کی بین الاقوامی کانفرنس (آئی سی اے پی پی) کی قائمہ کمیٹی کے شریک چیئرمین اور سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید سے ملاقات…
Read More »پاکستان چین کے گلوبل ڈویلپمنٹ اور سکیورٹی اقدامات کی مضبوط حمایت کرتا ہے، پاکستانی سفیر معین الحق
چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان چینی صدر شی جن پنگ کے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی آئی)اور گلوبل سکیورٹی انیشیٹو (جی ایس آئی)کی مضبوط حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے چینی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدر کی جانب سےگزشتہ2سالوں…
Read More »باؤ فورم2023: بی آر آئی نےجامع اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے،احسن اقبال
چین میں جاری باؤ فورم برائے ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2023 میں مقررین نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو نے اس میں شامل ممالک کے لیے ترقی کے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں۔وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اس دوران اس بات پر روشنی…
Read More »











