Gwadar Updates Urdu
پاکستان کا براستہ گوادر بندرگاہ برآمدات کا باقائدہ آغاز۔۔۔۔۔۔
پاکستان نے پہلی بار گوادر بندرگاہ کے ذریعے باقائدہ طور پر برآمدات کا آغاز کر دیا ہے۔ مشیر وزیراعظم برائے تجارت و صنعت عبد الرزاق کی ٹویٹ کے مطابق 50,000 ڈالر کی لاگت کے سمندری خوراک پر مشتمل تین کنٹینرز گوادر بندرگاہ سے مشرقی بعید کے ممالک کی جانب روانہ…
Read More »ایف بی آر کی جانب سے گوادر بندرگاہ کے لئے انٹرنیشنل ٹرانسشپمنٹ قوانین کا ڈرافٹ تیار ۔۔۔۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوادر پورٹ ڈویلپمنٹ ایجنڈا کے تحت انٹرنیشنل ٹرانسشپمنٹ کیلئے قوانین و ضوابط کی دستاویز تیار کی ہے۔ اس ڈاکیومنٹ کو سی پیک منصوبہ کے تحت ٹرانزٹ تجارت کے ضمن میں سہولیات کی فراہمی کے لئے حتمی شکل دی گی ہے اور اسے…
Read More »گوادر اور چینی صوبہ ہونان کے شہر پودونگ کے مابین سسٹر سٹی انشیو کے حوالے سے یاداشت پر دستخط۔۔۔۔
چین کے صوبہ ہونان کے شہر پودونگ کی شہری حکومت کے وفد نے گوادر کے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) محمد وسیم سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گوادر اور چینی صوبہ ہونان کے وفد کے مابین پودونگ شہر اور گوادر کے درمیان تعاون اور منصوبہ سازی میں…
Read More »گوادر نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز۔۔۔۔۔
گوادر نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراجیکٹ(جی این آئی اے پی) کو باقائدہ طور پر متعارف کرانے کے بعد اس پرکام کی پیش رفت کا آغاز ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق جی این آئی اے پی 7-1ارب یوان کی لاگت سے بین الاقوامی امداد سے تعمیر ہونے والا ایک بہت بڑا پراجیکٹ ہے…
Read More »نئی شاہراہ ریشم کے ذریعے سے جی سی سی اور مشرقی وسطیٰ تک رابطہ سازی کے عمل میں گوادر بندرگاہ بنیادی اہمیت کا حامل۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان اکنامک کوریڈور بزنس کے چئیرمین سمیع اللہ ووہرا نے قطری روزنامہ دی پیننسولا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور اس سے جڑے بیلٹ اینڈ روڈ انشی ایٹیو (بی آر آئی) میں پاکستان نہایت اہمیت کا حامل ہے چونکہ گوادر بندرگاہ بی آر آئی…
Read More »چین گوادر میں 19فیکٹریوں کے قیام کے علاوہ صوبائی سطح پر کان کنی،زراعت،ماہی گیری اور پانی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
چین گوادر میں 19فیکٹریوں کا قیام عمل میں لا رہا ہےجس سے بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ان خیالات کا اظہار چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے کوئٹہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چین بلوچستان…
Read More »چینی سینو ہائیڈرو گروپ سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان میں اعلٰی معیار کے ہائیڈرو پروجیکٹس کی تکمیل کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔
گوادر کی پرو میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سینو ہائیڈرو گروپ کی بے فینگ انویسٹگیشن،ڈیزائن اینڈ ریسرچ کمپنی لمٹیڈ کے ڈپٹی چیف انجینئر یانگ ہییان نے کہا ہے کہ کمپنی سی پیک منصوبہ کے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس میں چینی اعلٰی معیار کو برقرار رکھنے کے لئے سرگرم عمل ہے جبکہ…
Read More »جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی(جے سی سی)کی نویں میٹنگ میں گوادر ماسٹر پلان اور سمارٹ سٹی کی منظوری۔۔۔۔ایم ایل-1ریلوے پراجیکٹ کے لئے جوائینٹ پراجیکٹ فنانسنگ گروپ کے قیام کا فیصلہ۔۔۔۔۔
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی(جے سی سی)کی نویں میٹنگ کا انعقاد پانچ نومبر کو جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہوا۔ پاکستان کی وزارت منصوبہ بندی و ترقی اور چین کی نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) نےجوائینٹ ورکنگ گروپ کے گزشتہ چاروں اجلاسوں…
Read More »چین اور پاکستان کے درمیان سینئر آفیشل میٹنگ کا انعقاد۔۔۔۔ جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی کی میٹنگ کے لئے تیاریاں مکمل۔۔۔۔
سی پیک منصوبہ کی جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) کی متوقع میٹنگ سے قبل پاکستان اور چین کے اعلٰی عہدیدارن کے مابین 5نومبر 2019ء کو اعلٰی سطحی میٹنگ منعقد ہوئی ہیں جس میں جے سی سی کی میٹنگ کے لئے تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق چین اور…
Read More »گوادر میں 300میگاواٹ کول-فائرڈ پاور پلانٹ کا افتتاح۔۔۔۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار نےگوادر میں 300میگاواٹ کول-فائرڈ پاور پلانٹ کا افتتاح کیا ہے۔اس موقع پر چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن(این ڈی آر سی) کے وائس چئیرمین نِنگ جیزے،چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی اور کئی اہم عہدیداران کے علاوہ چینی وفد کے ممبران نے…
Read More »