Gwadar Updates Urdu
سی پیک کے تحت گوادر میں پاک-چائینہ فرینڈشپ ہسپتال کی تعمیر پر 100ملین ڈالر خرچ ہونگے۔۔۔
وفاقی وزیر میری ٹائم افئیرز علی حیدر زیدی نے چائینہ اووسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چئیرمین ژانگ باؤ زونگ کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے۔انہوں نے گوادر میں چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس کے کام کی پیش رفت کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں…
Read More »سی پیک اتھارٹی کاقیام عمل میں لایا گیا۔۔۔۔گوادر بندرگاہ اور فری زون میں ٹیکس رعائیتوں کا اطلاق۔۔۔۔۔
صدر پاکستان عارف علوی کی جانب سے اپنے اختیارات کو بروئے کار لاکر صدارتی آرڈنینس کے ذریعے سےچائینہ-پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔صدر پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت اس کا قیام عمل میں لایا ہے جسے ”سی پیک اتھارٹی آرڈنینس 2019” کا…
Read More »پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی کی چینی وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات۔۔۔۔چین کی ستّرویں سالگرہ پر مبارکباد۔۔
پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی نے چینی وزیراعظم لی کی چیانگ سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے حکومت پاکستان اور پاکستان کے عوام کی جانب سے چینی وزیراعظم کوچین کی ستّرویں سالگرہ پر خصوصی مبارکباد پیش کیا۔قبل ازیں انہوں نے ڈیلی چائینہ اکنامک نیٹ کو دیے…
Read More »حکومت پاکستان سی پیک منصوبہ میں مختلف میگاپراجیکٹس کی شمولیت کے حوالے سےچین کے ساتھ تبادلہ خیال کے عمل کو فروغ دے گی۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی
وزیر منصوبہ بندی و ترقی خسرو بختیار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان سی پیک منصوبہ کے تحت ہائیڈرو پاور،آئل ریفائنری اور سٹیل ملز کے شعبوں سے متعلق میگا پراجیکٹس میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے لئے چین کے ساتھ اعلٰی سطحی…
Read More »وفاقی کابینہ کی گوادر بندرگاہ اور فری زون میں ٹیکس رعائیتوں کے قانون میں ترامیم کی منظوری۔۔۔۔۔
وفاقی کابینہ نے گوادر بندرگاہ اور فری زون میں انکم ٹیکس آرڈنینس،سیلز ٹیکس ایکٹ اور کسٹم ٹیکس سے متعلق قوانین میں رعائتیں فراہم کرنے کے لئے ترامیم کی منظوری دی ہے۔واضح رہے کہ اس ضمن میں اہم کردار اداکرنے والی نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کےسربراہ وزیر اعظم عمران خان ہیں جبکہ…
Read More »پاکستان کی فری زون پالیسی کے اعلان کے بعد چین گوادر میں 19پراجیکٹس کا آغاز کرے گا۔۔۔۔۔
چین کی جانب سے گوادر کے مچھیروں کو 2۔0 ملین ڈالر مالیت کے سازوسامان کاتحفہ۔۔۔
چینی قونصل خانہ کراچی کے قونصل جنرل وانگ یو نے گوادر کے مچھیروں کو کشتیوں کے انجن، گھریلو سولر سسٹمز اور مچھلیاں پکڑنے کے سازوسامان کا تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے گوادر فشرمین الائینس کے چئیرمین خداداد وجواور مچھیروں کے نمائیندوں کو چین کے 2۔0 ملین ڈالر لاگت کے سازوسامان…
Read More »افغانی مال بردار جہاز کی پہلی کھیپ اگلے ہفتے گوادر بندرگاہ پہنچ جائے گی۔۔۔
وزارت امورِ میری ٹائم نے سب کمیٹی کو آگاہ کیا ہے کہ گوادر بندرگاہ میں ٹرانزٹ تجارت اور ٹرانزٹ شپمنٹ تجارت کا باقائدہ آغاز ہو چکا ہے۔اور پہلی مال بردار جہاز اگلے ہفتے بندرگاہ کا رخ کرے گا۔ گروپ کا مزید کہنا تھا کہ کچھ ترامیم کے بعد افغان ٹریڈ…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کیبنٹ میٹنگ کی سربراہی کرتے ہوئے گوادر پورٹ میں ٹیکس رعائتوں کی منظوری۔۔۔۔
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سیشن میں شرکت کے لئے امریکہ کے دورے سے واپسی پر وفاقی کابینہ کے اجلاس کی سربراہی کی۔پاکستان کے ساتھ ساتھ مسلم امہ کی شاندار نمائیندگی پر وزیر اعظم کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے اہم ایجنڈا…
Read More »بلوچستان کی حکومت کی جانب سے گوادر ماسٹر پلان کی منظوری۔۔۔۔۔وزیر اعلٰی بلوچستان۔
بلوچستان کے وزیر اعلٰی جام کمال کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی صوبائی حکومت نے اپنے عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے گوادر ماسٹر پلان کی منظوری دی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کہ گوادر ماسٹر پلان کے حتمی نقشہ کو کوئٹہ اور اسلام آباد کے بجائے گوادر…
Read More »