Latest News Urdu
چین پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پُر عزم ہے، چینی سفیر جیانگ زیڈونگ
پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے 26 مارچ کے المناک حملے کے بعد انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں چینی شہریوں کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے چینی سفیرزیڈونگ نے فوری تحقیقات اور مجرموں کو سزا دینے…
Read More »پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 200 ملین ڈالر کا سولر پاور کا معاہدہ طے پاگیا
پاکستانی کمپنی این پی جی سی ایل نے چین کی معروف کمپنی ننگبو گرین لائٹ انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ 200 ملین ڈالر کا ایک اہم معاہدہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق، معاہدے کا مقصد مظفر گڑھ میں تھرمل پاور پلانٹ کو جدید ترین 300 میگاواٹ شمسی توانائی کی سہولت میں…
Read More »پاک چین دوستی خطے میں معاشی استحکام، امن کی علامت ہے، عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چینی سفیر جیانگ زید ڈونگ سے ملاقات کی اور حالیہ دنوں چینی انجینئرز کے ساتھ پیش آنے والے حادثہ پر دلی دکھ اور گہرے رنج و غم…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےچینی باشندوں کے بھرپور تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت داخلہ نے امن اور سلامتی کی صورتحال اور وزارت کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، سکیورٹی اداروں کے سربراہان اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت…
Read More »صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
صدر آصف علی زرداری نے ملک میں منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے یہ یقین دہانی ایوان صدر میں پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کے دوران…
Read More »وزیر اعلیٰ مریم نواز کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دو طرفہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین سے ملاقات کی اور شانگلہ حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے چینی قونصل جنرل سے ملاقات میں باہمی تعاون اور اشتراک کا سلسلہ جاری رکھنےکا اعادہ کیا۔ مریم نواز کا…
Read More »چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے منگولیا کے صدر کو سفارتی اسناد پیش کیں
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے منگولیا کے صدر یکھناجن کورل سکھ کو منگولیا کے دارالحکومت اولان باتور میں سفارتی اسناد پیش کیں ۔ منگولیا کے دورے پر آئے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے سٹیٹ ہائوس میں منعقدہ تقریب میں صدر کو اپنی اسناد پیش کیں ۔خلیل ہاشمی…
Read More »چین کو پاکستان کی کاٹن یارن کی برآمدات 100 ملین ڈالر سے تجاوز۔
رواں سال کے پہلے دو ماہ کے دوران پاکستان کی چین کو کاٹن یارن کی برآمدات 100 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اچھی پیداوار کی وجہ سے رواں سال پاکستان کی دنیا کو کاٹن یارن کی برآمد میں مزید اضافہ ہوگا۔ پاکستان کی وزارت تجارت…
Read More »رواں مالی سال پاکستان کی چین کو برآمدات میں 42فیصد اضافہ
پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران عمومی اضافہ کارحجان دیکھنے میں آیا ہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں چین کوپاکستان کی اشیاء اورخدمات کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر42.02 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چینی شہریوں کو بہترین سکیورٹی فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذمہ داریاں انجام دینے والے چینی کارکنوں اور ان کے خاندانوں کو بہترین اور مثالی سکیورٹی فراہم کی جائے گی اور 26 مارچ کے افسوسناک اور بزدلانہ واقعے کے ذمہ داروں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے گی۔…
Read More »