Latest News Urdu
وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت چینی سرمایہ کاری کے منصوبوں پر کابینہ کمیٹی کا پہلا اجلاس۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرِ صدارت چینی منصوبوں پر کابینہ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ چینی توانائی پلانٹس کو واجب الادا رقم بڑھ کر 529 ارب روپے ہو گئی ہے، چینی سپلائیرز کو پاور خریداری کی ادائیگیاں ان کی رسیدوں…
Read More »سی پیک اورڈویلپمنٹ روڈز پاک،ترکیہ باہمی تجارتی حجم کو بڑھانے میں معاون ہوں گے ،رکن ترک پارلیمنٹ
ترکیہ کی حکمران جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سنیئر رہنما،رکن پارلیمنٹ اور پاک ترک پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے چیئرمین علی شاہین نے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی سطح بالخصوص مسلم ورلڈ میں اہمیت حاصل ہے،پاکستان سے محبت ترکوں کے خون میں دوڑتی ہے، پاکستان اور ترکیہ کے…
Read More »وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سی پیک جے ڈبلیو جیز اور 13ویں جےسی سی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت پاک چین اقتصادی راہداری جوائنٹ ورکنگ گروپس اور 13ویں جےسی سی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی اویس منظور سمرا ، ایڈیشنل سیکرٹری کامران رحمان خان اور اعلی حکام نے اجلاس…
Read More »صدر آصف زرداری کی جانب سے پاک چین تعلقات کو مختلف شعبوں میں مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوؤچاؤہوئی کی قیادت میں وفد نےملاقات کی۔ ملاقات میں چینی سفیر چیانگ زئے ڈونگ ، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر جہانزیب خان سمیت چینی اور پاکستانی اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔اس موقع پر صدر مملکت آصف زرداری…
Read More »گزشتہ ماہ مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری۔
گزشتہ ماہ مارچ میں پاکستان کی معیشت میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا،چین نے 153.9ملین ڈالر کی خالص براہ راست سرمایہ کاری کی ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان(ایس بی پی )کے اعداد و شمار سے معلوم ہوا کہ پاکستان کی معیشت میں چین کی سرمایہ کاری…
Read More »پاکستان اور چین کےمابین سیلاب کے بعد بحالی اور اطلاعاتی و مواصلاتی ٹیکنالوجی کے شعبوں سمیت 4مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین چائنہ ڈویلپمنٹ کواپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) لؤو ژاؤہوئی کی سربراہی میں چین کے اعلیٰ سطحی وفد کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے پاکستان…
Read More »وزیرِاعظم شہباز شریف سے چیئرمین چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کواپریشن ایجنسی کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین چائنہ ڈویلپمنٹ کواپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) لؤو ژاؤہوئی کی سربراہی میں چین کے اعلیٰ سطحی وفد کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے پاکستان…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف سی پیک منصوبہ کوتیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کے ساتھ مئی میں چین کا سرکاری دورہ کریں گے
وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چئیرمین،پنجاب کے سابق صوبائی وزیر اور ممتاز سیاست دان رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کسی بھی شک وشبہ سے بالاتر ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کے دورے کے…
Read More »سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ آج چینی زبان…
Read More »وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز 2 میں تیزی لانے کا عزم
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں پاکستانی معیشت کیلئے چینی تعاون کو سراہا اور سی پیک فیز 2 پر کام تیز کرنے کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں وزیر خزانہ اور چینی ہم منصب کی جانب سے بین الاقوامی اداروں میں…
Read More »