Latest News Urdu
وزیراعظم کا چینی سفارت خانے کا دورہ، کراچی حملے کی تحقیقات کی نگرانی خود کرنے کا اعلان
محسن نقوی کا چینی سفارت خانے کا دورہ، کراچی دھماکے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی دھماکے میں دو چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کے لیے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کے دوران چینی شہریوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی دیامر بھاشا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کو سی پیک میں شامل کرنے کی ہدایت
وزارت آبی وسائل کے باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو 8 ارب ڈالر کے دیامر بھاشا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ڈی بی ایچ پی) کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) فریم ورک میں شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ واپڈا کے…
Read More »وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا، چین نے پاکستان کے ساتھ تجارتی مواقع بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ۔ پاکستانی…
Read More »اعلیٰ سطحی چینی تجارتی وفد کا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا دورہ، اہم شعبوں میں سرمایہ کاری اور چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی میں گہری دلچسپی کا اظہار
ژنجیانگ آئرن برادرز کمپنی لمیٹڈ کی زیر قیادت چار نمایاں کاروباری اداروں پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی چینی تجارتی وفد نےمنگل کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی )کا دورہ کیا۔وفد کی سربراہی یوآن جیان من (سینئر ماہر اقتصادیات) نے کی جن کے ساتھ مختلف کاروباری…
Read More »چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چین کے سفارت خانے آمد ہوئی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی، بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں چینی سفارت خانے کے منسٹر قونصلر یانگ نو اور پولیٹیکل قونصلر وانگ شنجے نے بھی…
Read More »چینی وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کاتین روزہ دورہ کریں گے۔اس دوران وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق اکتوبر کی 14، 15 اور 16 تاریخ کو پاکستان میں ان کی مصروفیات کا شیڈول طے کر لیا گیا ۔…
Read More »چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا :وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم نے چینی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے ۔پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے۔ شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ کی ملاقات ہوئی ہے۔ انہوں…
Read More »وفاقی وزیر خزانہ سےچینی وفد کی ملاقات، پاکستانی اور چینی کمپنیز کے درمیان مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا
پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی کے ایک وفد نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پاور چائنہ ریسورسز کے صدر یانگ تیانیو نے کی، ملاقات میں وزیر توانائی اویس لغاری، وزیرمملکت خزانہ علی پرویز ملک بھی موجود تھے۔ وفد سے ملاقات میں وزیرخزانہ نے توانائی…
Read More »پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں سی پیک کے لیے غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اظہار، سینیٹرمشاہد نے چین کے ساتھ تعلقات کو پاکستان کے شاندار مستقبل کا ضامن قرار دیا
اسلام آباد، 28 اگست، 2024 پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے سینیٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں ‘فرینڈز آف سلک روڈ’ سیریز کے تحت کامیابی سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں 8 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے سی پیک کے لیے غیر متزلزل حمایت کے…
Read More »